• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
یونیسیف

یمن کی خانہ جنگی میں 11 ہزار سے زائد بچے ہلاک و معذور ہوچکے ہیں، یونیسیف

News Editor by News Editor
دسمبر 13, 2022
in انٹرنیشنل
0 0
0

نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک)اقوام متحدہ نے یمن میں تقریباً 8 سال سے جاری خانہ جنگی کی خوفناک منظر کشی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دوران اب تک 11 ہزار سے زیادہ بچے ہلاک یا معذور ہو چکے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کی بچوں کے معاملات سے متعلق ایجنسی یونیسیف نے دنیا کے بدترین انسانی بحران سے ہونے والی ہلاکتوں کے بارے میں خدشہ ظاہر کیا کہ ان افسوسناک اعداد و شمار تعداد کہیں زیادہ ہوسکتی ہے۔ایگزیکٹیو ڈائریکٹر یونیسیف کیتھرین رسل نے کہا کہ ہزاروں بچے اپنی جانوں سے ہاتھ دھو کر موت کی وادی میں اتر گئے، انسانی المیے کے دوران زندہ بچ جانے والے لاکھوں مزید بچوں پر بیماری یا بھوک کے باعث موت کے خطرات کے بھیانک سائے منڈلا رہے ہیں۔

یونیسیف نے کہا کہ تقریباً 22 لاکھ یمنی بچے شدید غذائی قلت کا شکار ہیں، غذائی قلت کے شکار بچوں میں سے ایک چوتھائی کی عمریں 5 سال سے بھی کم ہیں، ان بچوں میں سے زیادہ تر کو ویکسی نیشن کے ذریعے روکے جانے کے قابل بیماریوں جیسا کہ ہیضہ، خسرہ اور اس طرح کے دیگر امراض سے شدید خطرات لاحق ہیں۔عالمی ایجنسی کے تازہ ترین اعداد و شمار مارچ 2015 سے ستمبر 2022 کے درمیان 3 ہزار 774 بچوں کی موت کی تصدیق کرتے ہیں۔

یونیسیف نے کہا کہ جنگ بندی ختم ہونے سے اب تک کم از کم 62 بچے ہلاک یا زخمی ہو چکے ہیں۔کیتھرین رسل نے کہا کہ جنگ بندی کی فوری بحالی ایک مثبت پہلا قدم ہو گا جو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر لازمی رسائی کو ممکن بنادے گا۔انہوں نے کہا کہ آخر کار صرف پائیدار امن ہی خاندانوں کو اپنی تباہ حال زندگیوں کو دوبارہ بحال کرنے اور مستقبل کی بہتر منصوبہ بندی کرنے کا موقع فراہم کرسکتا ہے۔اقوام متحدہ کی ایجنسی کے مطابق گزشتہ برسوں کے دوران 3 ہزار 409 لڑکوں کو لڑائی کے لیے بھرتی کیا گیا اور 90 سے زیادہ لڑکیوں کو چیک پوسٹوں اور چوکیوں پر تعینات کرنے کے علاوہ دیگر ذمے داریاں سونپی گئیں۔

یونیسیف نے یمن میں جاری خوفنکا انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے 48.44 ڈالر کی امداد کی اپیل کی۔کیتھرین رسل نے کہا اگر یمن میں رہنے والے بچوں کو اچھے مستقبل کا کوئی موقع ملنا ہے تو تمام اثر و رسوخ رکھنے والوں کو یقینی بنانا چاہیے کہ ان بچوں کو تحفظ فراہم کیا جائے، ان کو سپورٹ کی جائے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بچے ہلاکخانہ جنگییمنیونیسیف
Previous Post

وزیر دفاع کا خطے میں استحکام کے حصول کے لیے سکیورٹی فورسز کے کردار کا اعتراف

Next Post

چین سے سرحدی جھڑپ میں دونوں اطراف کے فوجی زخمی ہوئے، بھارتی وزیر دفاع

News Editor

News Editor

Next Post
بھارتی وزیر دفاع

چین سے سرحدی جھڑپ میں دونوں اطراف کے فوجی زخمی ہوئے، بھارتی وزیر دفاع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading