• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
چینی مندوب

یمن میں سکیورٹی کی موجودہ صورتحال اب بھی نازک ہے، چینی مندوب

News Editor by News Editor
مارچ 16, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

اقوام متحدہ ( نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب گنگ شوانگ نے یمن کے بارے میں سلامتی کونسل کے کھلے اجلاس میں تقریر کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ سعودی عرب اور ایران کے وفود کے درمیان بیجنگ مذاکرات کے نتائج یمن کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے سازگار حالات پیدا کریں گے۔

گنگ شوانگ نے کہا کہ یمن میں سکیورٹی کی موجودہ صورتحال اب بھی نازک ہے۔ چین نے تنازع کے تمام فریقوں سے پرامن رہنے اور تحمل سے کام لینے اور باہمی اعتماد کو نقصان پہنچانے اور تناؤ پیدا کرنے والے اقدامات سے گریز کرنے کا مطالبہ کیا۔یمن میں انسانی صورتحال بدستور تشویشناک ہے۔ چین نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یمن میں انسانی اور ترقیاتی امداد میں اضافہ کرے اور یمن میں اقوام متحدہ کی کارروائیوں کے لیے کافی فنڈ فراہم کرے۔

گنگ شوانگ نے کہا کہ یمن کے مسئلے کے حل کے لیے بات چیت اور مذاکرات ہی واحد حقیقی راستہ ہیں۔ چین امن مذاکرات کو فروغ دینے کے لیے سعودی عرب، عمان اور دیگر خلیجی عرب ممالک کی کوششوں کو سراہتا ہے، یمن کے بارے میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی گرانڈ برگ کی کوششوں کو مکمل طور پر تسلیم کرتا ہے اور یمن کی صورتحال پر اثر و رسوخ رکھنے والے ممالک کی جانب سے تعمیری کردار ادا کرنے کا منتظر ہے۔

گنگ شوانگ نے کہا کہ سعودی عرب اور ایرانی وفود نے گزشتہ ہفتے بیجنگ میں بات چیت کی اور دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کا اعلان کرتے ہوئے اہم نتائج حاصل کئے۔ یہ کامیابی موجودہ ہنگامہ خیز دنیا کے لیے خوشخبری فراہم کرتی ہے، علاقائی امن، استحکام، اتحاد اور تعاون کے فروغ میں مثبت عوامل کو توانائی فراہم کرتی ہےاور امید ہے کہ اس سے یمن کی صورتحال میں بہتری کے لیے سازگار حالات بھی پیدا ہوں گے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینی مندوبسکیورٹیصورتحالموجودہ صورتحالیمن
Previous Post

ڈبلیو ٹی او تجارتی پالیسیوں کی نگرانی کے لیے ایک اہم مقام ہے، چینی تجو یز

Next Post

"نئے دور میں چین کی انٹرنیٹ حکمرانی "پر وائٹ پیپر کا اجرا

News Editor

News Editor

Next Post
چینی معیشت

"نئے دور میں چین کی انٹرنیٹ حکمرانی "پر وائٹ پیپر کا اجرا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے خلاف چین کا موقف بدستور برقرار ہے، چینی وزارت خارجہ

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading