• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
محسن نقوی

ہیلتھ کارڈ پر کسی غریب کا علاج بند نہیں کر رہے، غلط استعمال روک رہے ہیں’محسن نقوی

News Editor by News Editor
جولائی 3, 2023
in پاکستان, صحت و تعلیم
0 0
0

لاہور ( نمائندہ خصوصی) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے واضح کیا ہے کہ صوبے میں ہیلتھ کارڈ بالکل بند نہیں کر رہے نہ کسی غریب کا علاج بند کیا جارہا ہے۔

محسن نقوی نے اکبرچوک فلائی اوور منصوبے کا دورہ کیا اورکام کی رفتار کا جائزہ لیا، نگران صوبائی وزرا عامر میر اور اظفر علی ناصر بھی ان کے ہمراہ تھے، وزیراعلی نے منصوبے پر ترقیاتی کام پر اطمینان کا اظہار کیا۔میڈیا سے گفتگو کے دوران محسن نقوی نے کہا کہ ہیلتھ کارڈ کا غلط استعمال بند کیا ہے، دل کے آپریشن بالکل بند نہیں کیے، صرف نجی ہسپتالوں میں دل کے آپریشن پر 30فیصد ادا کرنا ہوگا، ہیلتھ کارڈ بند نہیں ہو رہے، کسی غریب کا علاج بند نہیں ہو رہا۔

محسن نقوی نے تفصیل بتاتے ہوئے مزید کہا کہ سرکاری سپتال میں مریض کا ہیلتھ کارڈ پر سو فیصد اور نجی ہسپتال میں 70فیصد مفت علاج ہورہاہے۔ ماضی میں ہیلتھ کارڈ کے غلط استعمال کی تفصیل میں نہیں جانا چاہتا، خدانخواستہ ایمرجنسی ہو تو میں خود بھی علاج کے لیے سرکاری اسپتال جانا چاہوں گا۔

ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے نگراں وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ کام ٹھیک ہورہا ہے اور منصوبہ مقررہ مدت میں پورا ہوگا، بارشوں کی وجہ سے تھوڑی رکاوٹ پیش آئے گی۔ عید کے دنوں میں بھی 24 گھنٹے کام ہوا ۔ ترقیاتی کاموں پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا۔ تمام ترقیاتی کاموں سے متعلق نیسپاک سے ٹیکنیکل کلیئرنس سرٹیفکیٹ لیے جارہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کلمہ چوک انڈرپاس میں پانی جمع ہونے کی رپورٹ جلد ملے گی، جس کے بعد وجوہات کا تعین کرکے ذمے داران کے خلاف کارروائی ہوگی۔ زیر تکمیل منصوبوں کو بروقت مکمل کروانا میری ترجیح ہے اور ہم شفافیت کو ہر صورت میں یقینی بنائیں گے۔ ترقیاتی منصوبوں پر مختصر وقت میں غیر معمولی کام سب کے سامنے ہے۔محسن نقوی نے کہا کہ شاہدرہ او ردیگر منصوبوں پر عید کی تعطیلات میں کام نہیں رکا۔

کنٹریکٹر نے لیبر کو 3گنا ادائیگی کر کے کام رکنے نہیں دیا۔ صوبائی دارالحکومت کے منصوبوں کی بروقت تکمیل کا ہدف حاصل کرنے میں کامیاب رہیں گے۔ لاہور میں صفائی کے حوالے سے نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے۔ اس حوالے سے وزرا عامر میر، اظفر ناصر، کمشنر محمد علی رندھاوا اور ڈپٹی کمشنر نے بے مثال کارکردگی کامظاہرہ کیا۔

صوبے میں پولیس کی کارکردگی سے متعلق بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لاہورپولیس کس کو پروٹوکول دے رہی ہے مجھے بتائیں۔ جرائم کاگراف نیچے آرہاہے تاہم جس سطح سے نیچے آنا چاہیے تھا نہیں آ سکا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: علاج بندغریبغلط استعمالمحسن نقویہیلتھ کارڈ
Previous Post

کالے اور سفید چنے کے استعمال سے صحت پر مختلف طبی فوائد

Next Post

ہمیں اپنے شہداء پر فخر ہے جن کی قربانیوں کے باعث ہم آزاد فضائوں میں سانس لے رہے ہیں، عطاء تار ڑ

News Editor

News Editor

Next Post
عطاء تار ڑ

ہمیں اپنے شہداء پر فخر ہے جن کی قربانیوں کے باعث ہم آزاد فضائوں میں سانس لے رہے ہیں، عطاء تار ڑ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading