سوشل میڈیا پر ایک نئی نویلی دلہن کا ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے، جو بیرون ملک اپنے ہنی مون پر گئی تھی۔ دلہن کا نام پریا تیواری ہے، جو ایک مشہور انسٹاگرام انفلوئنسر ہیں۔ ان کے فالوورز کی تعداد آٹھ لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔
پریا نے 28 فروری کو ایک ویڈیو شیئر کیا جس میں وہ انڈونیشیا کے مشہور جزیرے "بالی” میں چھٹیاں مناتے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں۔ ہاتھوں پر مہندی کا رنگ ابھی تازہ تھا، وہ رنگ برنگی چوڑیاں پہنے ہوئے تھیں اور ساحل سمندر پر جوش سے رقص کر رہی تھیں۔ بیک گراؤنڈ میں ایک پرانا ہندی گانا چل رہا تھا۔
لیکن صارفین کی نظر ویڈیو کی خوبصورتی سے زیادہ ایک ایسی چیز پر گئی جس نے سب کو حیران کر دیا۔ کئی ناظرین نے ویڈیو میں موجود تفصیل پر تنقید کی، اور کچھ نے اسے پسند بھی کیا۔ ویڈیو کے کمنٹس میں ملا جلا ردعمل سامنے آیا، مگر ایک بات طے ہے کہ پریا کا یہ انداز سب کی توجہ کھینچنے میں کامیاب رہا۔