• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
وزیر خا رجہ ہنگری

ہنگری یورپ میں چین کا دوست ہے، وزیر خا رجہ ہنگری

News Editor by News Editor
جون 27, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)ہنگری کے وزیر خارجہ پیٹر سیجارتو نے چائنا میڈیا گروپ کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہنگری یورپ میں چین کا دوست ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان گہری دوستی قائم ہے اور دونوں ممالک نے کئی سنگ میل حاصل کیے ہیں۔ ہنگری یورپی یونین کا پہلا رکن ملک ہے جس نے کووڈ-19 کے دوران چینی ویکسین کو تسلیم کیا اور استعمال کیا، اور ہنگری چین کے ساتھ "بیلٹ اینڈ روڈ” تعاون پر مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کرنے والا پہلا یورپی ملک ہے۔

ہنگری چینی کرنسی کا کلئیرنگ بینک رکھتا اور ہنگری نےآر ایم بی بانڈز جاری کئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ چند سالوں میں دوطرفہ تعاون دونوں ممالک کے مشترکہ مفادات میں رہا ہے، ہم نے ہمیشہ باہمی احترام کی بنیاد پر شراکت داری قائم کی ہے۔ ہمارے ملک نے یورپ کے اندر سے دباؤ قبول کرنے سے انکار کیا، چین کے خلاف کسی بھی قسم کی گروہ بندی کا حصہ بننے سے انکار کیا ۔

لہٰذا میں سمجھتا ہوں کہ دونوں ممالک کے درمیان باہمی احترام کے تعلقات نے شاندار نتائج حاصل کیے ہیں۔حالیہ برسوں میں چین ہنگری میں سرمایہ کاری کا سب سے بڑا ذریعہ رہا ہے۔ مسلسل کئی سالوں سے ہنگری میں ہم چین کو ایک شراکت دار کے طور پر دیکھتے ہیں، ایک ایسا ملک جو باہمی طور پر فائدہ مند تعاون کے وسیع مواقع فراہم کرتا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ہنگریوزیر خا رجہ ہنگرییورپ
Previous Post

ہانگ کانگ حکمرانی اور خوشحالی کی طرف ایک نئے مرحلے میں داخل ہوگیا ہے، چینی نما ئندہ

Next Post

امریکی حکومت بحرالکاہل میں آلودگی کا باعث بن رہی ہے، بر طا نوی صحا فی

News Editor

News Editor

Next Post
بر طا نوی صحا فی

امریکی حکومت بحرالکاہل میں آلودگی کا باعث بن رہی ہے، بر طا نوی صحا فی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

چین

چین میں پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی کا سنکیانگ میں خورگوس فری ٹریڈ زون کا دورہ

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے ارکان کی کل تعداد 10 کروڑ سے تجاوز کر گئی

جون 30, 2025
خلیل ہاشمی

پا کستانی پو یلین کا چین-یوریشیا ایکسپو میں افتتاح

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
چین

چین میں پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی کا سنکیانگ میں خورگوس فری ٹریڈ زون کا دورہ

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے ارکان کی کل تعداد 10 کروڑ سے تجاوز کر گئی

جون 30, 2025
خلیل ہاشمی

پا کستانی پو یلین کا چین-یوریشیا ایکسپو میں افتتاح

جون 30, 2025
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading