• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
وہاب ریاض

ہم ہمیشہ گرتے گراتے ہی سیمی فائنل تک پہنچتے ہیں، اس بار بھی ٹیم سیمی فائنل ضرور کھیلے گی، مشیر کھیل

News Editor by News Editor
اکتوبر 11, 2023
in کھیل
0 0
0

لاہور (سپورٹس ڈیسک)نگران مشیر کھیل وہاب ریاض نے کہا ہے کہ اس بار بھی پاکستانی ٹیم ورلڈکپ کا سیمی فائنل ضرور کھیلے گی۔

وہاب ریاض نے لاہور کے گورنمنٹ پائلٹ اسکول کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ انڈیا کے خلاف اہم میچ ہے، ہمیں اپنی ٹیم کو سپورٹ کرنا چاہیے،بھارت میں خالی اسٹیڈیمز میں میچز ہو رہے ہیں، صرف بھارت میں رہنے والے لوگ اسٹیڈیمزآ رہے ہیں،باہر سے کسی ملک کے شائقین اسٹیڈیمز میں نہیں آ رہے۔

مشیر کھیل کے مطابق بھارت کے لیے یہ نقصان دہ ہے، ایسا نہیں ہونا چاہیے، انگلینڈ آسٹریلیا میں میچز ہوں تو کراڈ فل ہوتا ہے، خالی اسٹیڈیم میں ورلڈ کپ کے میچز کا مزہ نہیں آتا۔انہوں نے کہا کہ پی سی بی کا بھارت کے سامنے احتجاج کا کوئی فائدہ نہیں، بھارت نے ویزے جاری کرنے ہوتے تو اب تک جاری کر چکا ہوتا، جس طرح کی بھارت میں پچز ہیں ہم اسی طرح کی پچز پر کھیل کر بڑے ہوئے ہیں، پچز خراب ہونے کا بہانہ نہیں بنانا چاہیے، اب ورلڈ کپ کا ٹائم ہے ہمارے کھلاڑیوں کو کچھ کرنا ہو گا۔

اوپننگ بیٹر فخر زمان سے متعلق وہاب نے کہا کہ فخر زمان ہمارا اثاثہ ہے، فارم کا ایشو ہر کھلاڑی کے ساتھ ہو سکتا ہے، ہمیں فخر کو سپورٹ کرنا چاہیے، وہ اکیلے میچ جتوا سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ میرے تجربے کے مطابق پی سی بی نے کبھی تین سال کا سینٹرل کنٹریکٹ نہیں دیا گیا، سننے میں آ رہا تھا کہ کھلاڑی سینٹرل کنٹریکٹ پر سائن نہیں کر رہے تھے، ہو سکتا ہے ذکا اشرف نے سینٹرل کنٹریکٹ میں یہ شق ڈالی ہو کہ پرفارمنس نا دی تو سینٹرل کنٹریکٹ واپس لے لیں گے،

ایسا نہیں ہونا چاہیے،کھلاڑیوں کی باتیں نہیں مانی جا رہی تھیں ، شاید اس وجہ سے سینٹرل کنٹریکٹ پر سائن نہیں ہو رہا ہے۔وہاب ریاض نے کہا کہ کھلاڑیوں کا حق پہلے ہے باقی چیزیں بعد میں آتی ہیں، اچھا ہے الیکشن ہو جائے تاکہ ہمیں بھی کچھ سکون ملے۔ساتھ ہی وہاب نے کہا کہ پاکستان ٹیم ورلڈ کپ کا سیمی فائنل ضرور کھیلے گی، ہم ہمیشہ سے ایسے ہی گرتے گراتے سیمی فائنل تک پہنچ جاتے ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: سپورٹس ڈیسکوہاب ریاض
Previous Post

بھارت اور افغانستان کی ٹیمیں آئی سی سی مینز ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے نویں میچ میں آج پنجہ آزما ہوں گی

Next Post

بابر کو دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے کوئی خزانہ نکل آیا ہو،رمیز راجا

News Editor

News Editor

Next Post
رمیز راجا

بابر کو دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے کوئی خزانہ نکل آیا ہو،رمیز راجا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading