• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
عبدالغفور حیدری

ہم نے ابھی تک کسی پارٹی کے ساتھ اتحاد کا نہیں سوچا،عبدالغفور حیدری

News Editor by News Editor
نومبر 12, 2023
in پاکستان
0 0
0

پشاور(نمائندہ خصوصی) جمعیت علما اسلام (ف ) کے رہنما اور سینیٹر عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ فلسطین اور کشمیر کے معاملے میں اقوام متحدہ، او آئی سی اور عرب لیگ سے توقعات وابستہ کرنا فضول ہیں۔

اپنے ایک بیان میں رہنما جے یو آئی (ف) عبدالغفور حیدری نے کہا کہ شرم کی بات ہے کہ اقوام متحدہ کا ادارہ آج تک کشمیر اور فلسطین کے حوالے سے قراردادوں پر عملدر آمد نہیں کروا سکا، ہمیں حکمرانوں سے کوئی غیرت کی توقع نہیں ہے کہ وہ فلسطینیوں کیلئے نکلیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے ابھی تک کسی پارٹی کے ساتھ اتحاد کا نہیں سوچا، جب انتخابی مہم کا شیڈول آجائے گا تو پھر سیٹ ٹو سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا سوچیں گے، سندھ میں جے ڈی اے کے نام سے الائنس تشکیل دیا گیا ہے جس میں جمعیت علما اسلام بھی ہے، بلوچستان میں بھی سیٹ ٹو سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوسکتی ہے۔

عبدالغفور حیدری نے کہا کہ ہر جگہ مسلم لیگ موجود نہیں ہے،جمعیت علما اسلام ہر جگہ موجود ہے، اگر مسلم لیگ رابطہ کرتی ہے تو سوچا جاسکتا ہے، ہم نے 2018 کے انتخابات کے نتائج کو مسترد کیا تھا، اگر انتخابات میں 2018 کی روایات کو دہرایا جاتا ہے تو انتخابات قابل قبول نہیں ہوں گے، ایسی صورتحال پیدا ہوئی تو پہلے سے زیادہ مزاحمت کریں گے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ حماس کی قیادت سے ملاقات ایک اظہار یکجہتی اور اظہار ہمدردی تھا، حماس کی قیادت سے ہم نے ہر طرح سے دل جوئی کی، جمعیت علما اسلام ہر طرح سے حماس کی قیادت کے ساتھ ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اتحادپارٹیجمعیت علما اسلام (ف )عبدالغفور حیدری
Previous Post

پی ڈی ایم کی حکومت نے 16 ماہ میں اچھی بھلی چلتی معیشت کو تباہی کے دہانے پر لاکھڑاکیا

Next Post

دیوالی کا تہوار روشنی اور خوشی کی علامت ہے، بلاول بھٹو

News Editor

News Editor

Next Post
بلاول بھٹو

دیوالی کا تہوار روشنی اور خوشی کی علامت ہے، بلاول بھٹو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading