• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
شی جن پھنگ

ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو فروغ دینے کے لئے ایک مضبوط اقوام متحدہ کی ضرورت ہے، چینی آ ڈیٹر جنرل اقوام

News Editor by News Editor
جولائی 27, 2023
in انٹرنیشنل, چائنہ کی خبریں
0 0
0

متحدہ (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کے بورڈ آف آڈیٹرز کا 77 واں باقاعدہ اجلاس نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز میں منعقد ہوا ، جس کی صدارت اقوام متحدہ کی آڈٹ کمیٹی کے چیئرمین اور چین کے نیشنل آڈٹ آفس کے آڈیٹر جنرل ہو کائی نے کی۔

اجلاس میں مالی سال 2022 میں اقوام متحدہ کے متعلقہ اداروں اور منصوبوں کی 21 آڈٹ رپورٹس پر غور کیا گیا اور انہیں منظور کیا گیا۔جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق ہو کائی نے اس بات پر زور دیا کہ اقوام متحدہ انسانی امن اور ترقی کے عظیم مقصد کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرتی ہے اور انسانیت کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو فروغ دینے کے لئے ایک مضبوط اقوام متحدہ کی ضرورت ہے۔

آڈٹ کمیٹی اپنی آڈٹ ذمہ داریوں کو ایمانداری سے نبھاتے ہوئے پائیدار ترقی کے لئے اقوام متحدہ کے 2030 کے ایجنڈے پر عمل درآمد کو آگے بڑھانے کے لئے محنت سے کام کرے گی۔ اقوام متحدہ کا بورڈ آف آڈیٹرز ایک آزاد ماہر ادارہ ہے جو اقوام متحدہ میں احتساب اور شفافیت کو فروغ دینے کے لئے ایک اہم میکانزم کے طور پر اقوام متحدہ کے گورننس سسٹم میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

جولائی 2020 میں آڈٹ کمیٹی کے رکن کی حیثیت سے اپنی تقرری کے بعد سے ، چین کے آڈیٹر جنرل نے مشترکہ طور پر اقوام متحدہ کے آڈٹ کام کے نفاذ کی قیادت کرنے کے لئے دیگر آڈیٹرز کے ساتھ مل کر کام کیا ہے۔ ان میں سے چینی آڈٹ ٹیم نے آزادی اور پیشہ ورانہ مہارت کے جذبے کی روشنی میں اقوام متحدہ سیکریٹریٹ، فنڈز اور پروگرامز، امن مشنز اور یکجہتی انفارمیشن سسٹم کے تقریباً 130 منصوبوں کا آڈٹ کیا اور انتظامیہ کو مضبوط بنانے، کارکردگی کو بہتر بنانے،

شفافیت میں اضافے، احتساب کو مضبوط بنانے، اصلاحات کو گہرا کرنے اور گورننس کو بہتر بنانے کے لیے اقوام متحدہ کی کوششوں میں مثبت اور تعمیری کردار ادا کیا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آڈٹ ٹیمآڈیٹر جنرل ہو کائیاحتساباقوام متحدہمعاشرے
Previous Post

چین، سنکیانگ میں نئی توانائی کی نصب شدہ صلاحیت میں 10 ملین کلوواٹ سے زائد کا اضافہ

Next Post

چین پر مسلسل سائبر حملے امریکہ کی ’’سیکیورٹی بے چینی‘‘ کو بے نقاب کرتےہیں، چینی میڈ یا

News Editor

News Editor

Next Post
چینی میڈ یا

چین پر مسلسل سائبر حملے امریکہ کی ’’سیکیورٹی بے چینی‘‘ کو بے نقاب کرتےہیں، چینی میڈ یا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5875

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

463
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading