• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
اسرائیلی وزارت خارجہ

اسرائیلی وزارت خارجہ

ہم معاہدے کا دوسرا مرحلہ دیکھنا چاہتے ہیں،اسرائیلی وزارت خارجہ

ہم معاہدے کا دوسرا مرحلہ دیکھنا چاہتے ہیں،اسرائیلی وزارت خارجہ اسرائیل اپنی اور اپنے بچوں کی حفاظت جاری رکھے گا،ترجمان اورین مارمورسٹین کی گفتگو

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
فروری 25, 2025
in انٹرنیشنل
0 0
0

تل ابیب (نیوز رپورٹر)اسرائیلی وزارت خارجہ کے ترجمان اورین مارمورسٹین نے غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے دوسرے مرحلے کی موجودگی کے حوالے سے 16 منٹ تک براہ راست اور صاف جواب دینے سے گریز کیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیلی مہمان نے بار بار معاہدے کے دوسرے مرحلے اور دوبارہ جنگ کے امکان کا جواب دینے سے بچنے کی کوشش کی لیکن آخر کار انہوں نے کہ دیا کہ ہم معاہدے کا دوسرا مرحلہ دیکھنا چاہتے ہیں اور اپنے تمام یرغمالیوں کی رہائی کی ضمانت چاہتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل کے دو اہداف ہیں۔

پہلا یہ یقینی بنانا ہے کہ حماس غزہ پر کنٹرول نہ کرے اور دوسرا اس بات کو یقینی بنانا کہ حماس غزہ سے اسرائیل کے لیے خطرہ نہ بنے۔مارمورسٹین نے اس بات کی تردید کی کہ اسرائیلی حکومت میں 602 فلسطینی قیدیوں کی رہائی میں تاخیر کے حوالے سے کوئی بحران ہے۔ حماس نے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے اور قیدی شیری بیباس اور اس کے دو بچوں کی لاشوں کے بجائے دوسری لاشوں کو حوالے کیا گیا تھا۔ جنگ بندی کے معاہدے پر ثابت قدمی کے حوالے سے اسرائیلی مہمان نے تمام قیدیوں کی رہائی کی بات کرتے ہوئے حماس کی جانب سے معاہدے کی پاسداری نہ کرنے کا دعوی کیا۔

حسن نصراللہ کی نماز جنازہ کے دوران کم اونچائی پر اسرائیلی طیاروں کی پرواز پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے لبنان کی خودمختاری کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کہا کہ یہ طیارے اسرائیل کی حفاظت کے لیے ہیں۔

انہوں نے حسن نصراللہ اور حزب اللہ کے تمام اہم رہنماں کے خاتمے پر زور دیا اور کہا کہ اسرائیل اپنی اور اپنے بچوں کی حفاظت جاری رکھے گا۔ انہوں نے شیری کے دو بچوں کے بارے میں بات کو دہرایا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اسرائیلاسرائیلی مہماناسرائیلی وزارت خارجہترجمان اورین مارمورسٹینمیڈیارپورٹس
Previous Post

برطانیہ نے روس اور اس کے مددگاروں پر مزید پابندیاں عائد کر دیں

Next Post

سعودی عرب میں بات چیت شان دار رہی ، ولی عہد حیران کن شخصیت ہیں، ٹرمپ

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
ٹرمپ

سعودی عرب میں بات چیت شان دار رہی ، ولی عہد حیران کن شخصیت ہیں، ٹرمپ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading