• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
احسن اقبال

ہم فلاحی و ترقی کے منصوبوں کی بنیاد پر الیکشن لڑیں گے، احسن اقبال

News Editor by News Editor
جولائی 30, 2023
in پاکستان
0 0
0

نارووال ( نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ ترقی کے منصوبوں کے معیشت اور سرمایہ کاری پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے اور روز گار کے مواقع پیدا ہوں گے،ہم فلاحی و ترقی کے منصوبوں کی بنیاد پر الیکشن لڑیں گے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے نارووال میں جرنلسٹ اینڈ رائٹرز کلب نارووال کی افتتاحی تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ نارووال میں ملکی ترقی کے منصوبوں کی خاطر ڈھائی ماہ جیل کاٹ کر آیا ہوں ،مجھے امید ہے آئندہ جنرل الیکشن میں نارووال کی عوام عمران خان کے امیدواروں کی ضمانتیں ضبط کراکے اگر پچھلی دفعہ 2018 میں 1لاکھ 60 ہزار ووٹوں سے جیتنے کا ریکارڈ قائم کیا تھا اس الیکشن میں 2 لاکھ کا ٹارگٹ کراس کریں گے کیونکہ ہم فلاحی و ترقی کے منصوبوں کی بنیاد پر الیکشن لڑیں گے۔

انہوں نے کہا کہ جرنلسٹ اینڈ رائٹرز کلب کے صدر عثمان مغل کو مثبت صحافت اور ادب کے فروغ کے لئے بھرپور اور کلیدی کردار ادا کرنے پر انہیں خراج تحسین پیش کرتا ہوں ۔ مجھے بڑی خوشی ہے کہ میں آج ان کے آفس کا افتتاح کر رہا ہوں ان کی ٹیم پروفیشنل صحافیوں پر مشتمل ہے جو قومی و مقامی خبروں سے عوام کو باخبر رکھتے ہیں اور بہت نیک جذبات کے ساتھ میدان میں اتری ہے ،

امید ہے کہ یہ پاکستان اور نارووال کے شہریوں کو حالات حاضرہ سے با خبر اور آگاہی دینے کے لئے صحتمند صحافت کے اصولوں کے مطابق کردار ادا کریں گے اور ان کی صحافت سے ملک کے اندر نارووال کی عوام کی آواز زیادہ زور دار ہوگی اور نارووال کی ترقی کے منصوبوں کو ہم پاکستان کے سامنے اجاگر کر سکیں گے اور نارووال میں معیشت اور سرمایہ کاری پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے اور اس کے نتیجے میں روز گار کے مواقع پیدا ہوں گے۔ احسن اقبال نے آفس کے مختلف شعبوں کا معائنہ بھی کیا ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: احسن اقبالاقداماتترقیسرمایہ کاریمعیشتمنصوبہ بندی
Previous Post

رضوانہ پر تشدد کے ذمے دار تمام لوگوں کو جواب دینا ہو گا،شیری رحمن

Next Post

حویلی بہادر شاہ بجلی منصوبے کو بند کرکے خزانے کو 77 ارب کا نقصان پہنچایا ،شہباز شریف

News Editor

News Editor

Next Post
شہباز شریف

حویلی بہادر شاہ بجلی منصوبے کو بند کرکے خزانے کو 77 ارب کا نقصان پہنچایا ،شہباز شریف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading