• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
شیری رحمن

ہمیں پلاسٹک کی مصنوعات کو دوبارہ ڈیزائن کرنا ہوگا، شیری رحمن

News Editor by News Editor
جون 7, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ ہمیں پلاسٹک کی مصنوعات کو دوبارہ ڈیزائن کرنا ہوگا، شہریوں، صنعتوں اور مینوفیکچررز کو اس مثبت تبدیلی کو اپنانا ہوگا، ہمیں ایک بار استعمال ہونے والی پلاسٹک کی مصنوعات پر انحصار کم کرنے کی ضرورت ہے۔

ایس ڈی پی آئی کے پالیسی ڈائلاگ سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہاکہ ہمارے عوامی مقامات، پہاڑ اور سمندر پلاسٹک سے آلودہ ہو چکے ہیں۔انہوںنے کہاکہ تمام ممالک پلاسٹک کے کچرے کا صرف 9 فیصد ری سائیکل کر رہے ہیںجبکہ دوسری طرف دنیا 2060 تک پلاسٹک کی پیداوار میں تین گنا اضافہ کرے گی۔

شیری رحمن نے کہاکہ ہم اپنی روزمرہ زندگی میں پلاسٹک کی مصنوعات کو ان کے ری سائیکلنگ ڈھانچے کو سمجھے بغیر استعمال کر رہے ہیں۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ پاکستان میں تقریباً 624 کچرے کے کنٹینرز ڈمپ کیے گئے تھے جس کی وجہ سے میں نے گزشتہ سال ہیزرڈس ویسٹ مینجمنٹ پالیسی متعارف کرائی۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ اسلام آباد میں چند سال پہلے پولی تھین بیگز پر پابندی لگائی گئی تھی لیکن مجھے ہر جگہ پلاسٹک کے تھیلے نظر آتے ہیں۔ شیری رحمن نے کہاکہ ہم سنگل یوز پلاسٹک کی مصنوعات کا استعمال ختم کرنے کے بارے میں بالکل واضح ہیں۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ ہم جنوبی ایشیا میں پلاسٹک کی کھپت کو روک تو نہیں سکتے لیکن اس کے لیے سماجی اور اجتماعی ذمہ داری ادا کرنی ہوگی۔

وفاقی وزیر نے کہاکہ میں نے پلاسٹک کی آلودگی کو کم کرنے اور اس سے نمٹنے کے لیے 7R ایکشن ایجنڈا پیش کیا ہے۔ انہوںنے کہاکہ شہریوں، صنعتوں اور مینوفیکچررز کو اس مثبت تبدیلی کو اپنانا ہوگا، شیری رحمان ہمیں پلاسٹک کی مصنوعات کو دوبارہ ڈیزائن کرنا ہوگا۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ ہمیں ایک بار استعمال ہونے والی پلاسٹک کی مصنوعات پر انحصار کم کرنے کی ضرورت ہے۔ شیری رحمن نے کہاکہ ناروے اپنے پلاسٹک کے 90 فیصد کچرے کو ری سائیکل کر رہا ہے لہذا لیے پلاسٹک کے کچرے کی ری سائیکلنگ ممکن ہے۔

وفاقی وزیر نے کہاکہ بڑی کمپنیوں کو پاکستان میں بھی پلاسٹک کے کچرے کو ری سائیکل کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوںنے کہاکہ پلاسٹک کے حوالے سے مینوفیکچررز اور کمیونٹیز کو وسیع سماجی ذمہ داری کے لیے متحرک ہونا پڑے گا۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ ہمیں تحقیق میں بھی سرمایہ کاری کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوںنے کہاکہ ہم عالمی آلودگی میں ایک فیصد سے بھی کم حصہ ڈالتے ہیں پھر بھی ہم دنیا میں گرم ترین جگہ ہیں، ہمیں بہتر مستقبل کیلئے اپنے طور طریقوں اور رویوں کو بدلنہ ہوگا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: شیری رحمننمائندہ خصوصی
Previous Post

عمران خان نے چیئرمین نیب کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع کرلیا

Next Post

امریکی ملٹری ایڈ رکوانے کی سازش 9 مئی سانحے کی کڑی ہے ،وزیراطلاعات

News Editor

News Editor

Next Post
وزیراطلاعات

امریکی ملٹری ایڈ رکوانے کی سازش 9 مئی سانحے کی کڑی ہے ،وزیراطلاعات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading