• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home شوبز
اہلیہ سونیا

اہلیہ سونیا

ہمیش ریشمیا باتھ روم کے آئینے میں گھنٹوں خود کو دیکھتے ہیں، اہلیہ سونیا کا انکشاف

سونیا اور ہمیش کی 2018 میں ہمیش کی پہلی بیوی کومل سے طلاق کے بعد شادی ہوئی تھی

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
فروری 25, 2025
in شوبز
0 0
0

ممبئی(شوبز رپورٹر )بالی ووڈ اداکار و گلوکار ہمیش ریشمیا کی اہلیہ سونیا کپور نے اپنے شوہر کی باتھ روم میں عجیب و غریب عادت کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ یہ آئینے میں خود کو گھنٹوں دیکھتے ہیں۔

جس پر ہمیش نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ تم کیا کہہ رہی ہو؟ تمہیں اگر اپنے شو کی ٹی آر پی لینا ہے تو تم میرے نام پر لے رہی ہو۔واضح رہے کہ دونوں کے درمیان یہ دلچسپ مکالمہ اس وقت ہوا جب ہمیش نے اپنی اہلیہ سونیا کپور کے پوڈکاسٹ کا افتتاح کیا اور اہلیہ سے گفتگو کی اس دوران دونوں نے اپنی ذاتی زندگیوں کی جھلک پیش کی۔

اس گفتگو نے ایک پر مزاح موڑ اس وقت لیا جب سونیا نے اپنے ساتھ ہمیش کے عجیب و غریب جنون کا تذکرہ کیا اور انھیں چھیڑتے ہوئے کہا کہ یہ تیار ہونے میں گھنٹوں لگاتے ہیں۔

سونیا کپور نے اپنا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ وہ حقائق بیان کر رہی ہیں اور بتایا کہ یہ صبح 9 بجے کی فلائٹ کے لیے تیار ہونے کے لیے رات 3 بجے اٹھتے ہیں۔جس پر ہمیش نے کہا کہ وہ تیار ہونے کیلیے اپنا زیادہ وقت استعمال کرتے ہیں اور جلد بازی نہیں کرنا چاہتے۔واضح رہے کہ سونیا اور ہمیش کی 2018 میں ہمیش کی پہلی بیوی کومل سے طلاق کے بعد شادی ہوئی تھی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انکشافبالی ووڈ اداکارسونیا کپورعجیب و غریبممبئی
Previous Post

ابھیشک بچن کا بینک اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے ساتھ ایک منافع بخش لیز معاہدہ

Next Post

اداکارہ رابعہ کلثوم کا قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی بدلنے کا مشورہ

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
رابعہ کلثوم

اداکارہ رابعہ کلثوم کا قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی بدلنے کا مشورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading