• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
وفاقی وزیر قانون

ہما ری خواہش ہے انتخابات پورے ملک میں ایک وقت پر ہی ہوں، وفاقی وزیر قانون

News Editor by News Editor
اپریل 6, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ہما ری خواہش ہے انتخابات پورے ملک میں ایک وقت پر ہی ہوں،آئین میں عام انتخابات کا طریقہ کار موجود ہے،آئین کے مطابق مقررہ وقت کے بعد پنجاب اسمبلی خود تحلیل ہوگئی،

گورنر پنجاب نے اسمبلی تحلیل کی بھیجی گئی سمری پردستخط نہیں کیے، پنجاب اسمبلی کی تحلیل کا معاملہ پنجاب ہائیکورٹ گیا،پنجاب اورخیبرپختونخوا ہائیکورٹس میں پٹیشنز زیرسماعت ہیں، سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کے معاملے پر قانون سازی کی جارہی ہے،الیکشن پر 184تھری پر جسٹس قاضی فائز عیسی کا واضح کورٹ آرڈر آچکاہے،عدالت نے کسی سیاسی جماعت کو مقدمے کا فریق نہیں بنایا، سینئر ججز کو بینچ سے دور رکھاجارہاہے،وفاقی کابینہ کی رائے تھی اکثریتی فیصلے کو اقلیتی فیصلے میں نہ بدلا جائے،حکومت سمجھتی ہے معاملے پر فل کورٹ فیصلہ دیتا تو بہتر تھا،سپریم کورٹ کے اقلیتی بینچ کے فیصلے سے آئینی بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے بین الاقوامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پورے ملک میں عام انتخابات ایک وقت پر ہونے چاہئیں ، آئین کے مطابق عام انتخابات کا طریقہ کار طے ہے ، الیکشن کمیشن بااختیار اور خودمختار ادارہہے ، گورنر پنجاب نے بھیجی ہوئی سمری پر دستخط نہیں کئے ، آئین کے مطابق مقررہ وقت کے بعد پنجاب اسمبلی ازخود تحلیل ہوگئی، انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا اور پنجاب کے ہائیکورٹ میں پٹیشنز زیر سماعت ہیں،

سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کے معاملے پر قانون سزی کا عمل جاری ہے ، ازخود نوٹس کے معاملے پر دو جج صاحبان اپنی رائے کا کھل کر اظہار کرچکے ہیں، سپریم کورٹ از خود نوٹس کے معاملے پر پارلیمنٹ نے بل کی منظوری دی ، وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ رائے دینے والے دوجج صاحبان نے بینچ سے علیحدگی اختیار کی ، انتخابات کے معاملے میں 184/3پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا واضح کورٹ آرڈر بھی چکا ہے ،

یکم مارچ کو فیصلہ آیا تو ہمارا موقف تھا کہ 3کے مقابلے میں 4سے کیس خارج ہوا ، 4جج صاحبان نے پیٹیشنز خارج کیس جبکہ 2جج صاحبان نے کیس سننے سے انکار کردیا ، اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ تحریک انصاف کی متعلقہ پیٹشن پر سپریم کورٹ سے فل کورٹ کی استدعا کی گئی تھی ، جسے مسترد کردیاگیا،عدالت نے کسی سیاسی جماعت کا موقف نہیں سنا ، عدالت عظمیٰ نے کسی سیاسی جماعت کو مقدمے کا فریق نہیں بنایا ،اگر فل کورٹ نہ بنایا گیا تو ملک میں سیاسی اور آئینی بحران شدید ہوجائے گا ،سینئر جج صاحبان کو بینچ سے دور رکھا جارہا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا ، وفاقی کابینہ کی رائے تھے کہ اکثریتی فیصلے کو اقلیتی فیصلے میں نہ بدلا جائے ، وفاقی حکومت سمجھتی ہے کہ اس اہم ترین قومی معاملے پر فل کورت فیصلہ دیتا تو بہتر تھا پنجاب ا سمبلی کی تحلیل متنازعہ طریقے سے ہوئی ۔ اس کورٹ آرڈر کو پہلے سرکلر 6رکنی بینچ نے ختم کیا ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انتخاباتخواہشوفاقی وزیر قانونوقت
Previous Post

سعودی فٹبال کلب کی میسی کو 400 ملین یورو کے معاہدے کی پیشکش

Next Post

امر یکہ کا تائیوان کے ساتھ فوجی گٹھ جوڑ اشتعال انگیزی ہے، وزارت خا رجہ

News Editor

News Editor

Next Post
وزارت خا رجہ

امر یکہ کا تائیوان کے ساتھ فوجی گٹھ جوڑ اشتعال انگیزی ہے، وزارت خا رجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading