• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
سینیٹر عرفان صدیقی

ہمارے ملک میں اقتصادیت روزبروز کیوں زوال پذیر ہورہی ہے ،سینیٹر عرفان صدیقی

News Editor by News Editor
جنوری 17, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ کے رہنما وسینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ہمارے ملک میں اقتصادیت روزبروز کیوں زوال پذیر ہورہی ہے ، ملک کی ترقی کی راہ پر کون چلنے نہیں دے رہا ،

اس سلسلے میں سینیٹ کی ایک کمیٹی بنائی جائے جو گزشتہ تیس سالوں کا ریکارڈ مرتب کرے ، ہم قانون توڑنے والوں کو طلب کرسکتے ہیں اور نہ ہی سزادے سکتے ہیں لیکن ان کا اسباب کاجائزہ لینا چاہیے کہ وملک ترقی کی راہ پر دوڑتے دوڑتے یکدم کھائی کی طرف گر جاتا ہے ،

ان خیالات کا اظہار انہوں نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کیا ،پروفیسر عرفان صدیقی نے کہا کہ ملک کو متفقہ آئین دینے والے کو پھانسی پر چڑھا دیا گیا جبکہ ملک کو ایٹمی طاقت بنانے والے کو جیل کی کھال کھوٹڑی میں رکھا گیا ، انہوں نے کہا کہ میں پوائنٹ سکورنگ نہیں کرنا چاہتا سیاست سے بالا تر ہوکر کہنا چاہتوں کہ ان کا اسباب کا جائزہ لینا ہوگا 9سال تک ملک پر حکمرانی کرنے والے آمر مشرف نے آئین کا مذاق بنایا کسی کی جرات نہیں تھی اس سے سزا دیتا جب عدالت نے اس سے سزا سنائی تو وہ آرام سے چلتا ہوا چک شہزاد میں اپنے محل میں چلا گیا اور حالات کی ستم ظریفی یہ ہے کہ اس کے محل کو سب جیل قرار دیدیا گیا یہی گلہ عمران خان کو ہے کہ انہیں کام نہیں کرنے دیا گیا ان کی راہ میں روڑے اٹکائے گئے اور نہ ہی احتساب کرنے دیا گیا ،سینیٹ میں قائد حزب اختلاف

سینیٹر وسیم سجاد نے جواب دیتے ہوئے مسلم لیگ پر الزامات کی بھر پور بارش کردی انہوں نے کہا کہ جنرل جیلانی کی نرسری سے پیدا ہونے والا پودا اور ملک کو لوٹ مار کرنے والے اب جمہوریت کے دعویدار بن رہے ہیں ایون فیلڈ ہو یا ملک میں لوٹ کھسوٹ مجرموں کو عدالت نے سزاسنائی لیکن وہ بہانہ بناکر لندن چلے گئے ، انہوں نے کہا میں تاریخی ریکارڈ درست کرنا چاہتا تھا استاد محترم سے گستاخی پر محمول نہ کریں ،

پیپلزپارٹی کے رہنمامولابخش چانڈیو نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہ میں کھوٹڑی پلاور پلانٹ کرنے پر بات کرنا چاہتا تھا جس سے سابقہ دور میں سازش کے ذریعے بند کیا جارہا تھا لیکن اب موجودہ دور میں اس سے بند کرنے کی سازشیں ہورہی ہے ، انہوں نے کہا کہ سندھ کے عوام کا کیا قصور ہے کہ انہیں بجلی فراہم نہ کی جائیں انہوں نے وسیم سجاد کے سوال کے جواب دیتے ہوئے کہا کہ محترم عرفان صدیقی نے کوئی ایسی بات نہیں کہی جس پر اعتراض کیا جاتا لیکن لوگ ہر آمر کے چتھری کے پیچھے کھڑے ہونے والے اور آمروں کے گیت گانے والے اب جمہوریت کے بارے میں دعویدار ہیں، توشہ خانہ ہو یا ددیگر سکینڈل اس پر بھی بات کرنے کی جرات کریں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ترقیروزبروزریکارڈزوال پذیرسینیٹسینیٹر عرفان صدیقیمسلم لیگ
Previous Post

1973کے آئین کے 50سال مکمل ، پاکستان سینیٹ اس کی گولڈن جوبلی منائے گا ، صادق سنجرانی

Next Post

فیروز خان نے الزامات لگانے والی شوبز شخصیات کو ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا

News Editor

News Editor

Next Post
فیروز خان

فیروز خان نے الزامات لگانے والی شوبز شخصیات کو ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading