• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
عابد شیر علی

ہمارے قائد نواز شریف بہت جلد پاکستان آئیں گے، عابد شیرعلی

News Editor by News Editor
جون 22, 2023
in پاکستان
0 0
0

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماوسابق وزیرمملکت پانی و بجلی چوہدری عابد شیرعلی نے کہاہے کہ ہمارے قائد نواز شریف بہت جلد پاکستان آئیں گے اور آنے والے انتخابات میں انتخابی مہم کی قیادت کریں گے،

وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں ملک کا مستقبل روشن ہے‘ گھبرانے کی ضرورت نہیں ملک ٹیک آف کرے گا اور عوام کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھریں گی‘ عوامی فلاحی منصوبوں کی تکمیل مسلم لیگ (ن) کا طرہ امتیاز رہا ہے‘ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈی ٹائپ پل سمندری روڈپر 20 کروڑ روپے کی لاگت سے ہائی پریشر سوئی گیس پائپ لائن بچھانے کی افتتاحی تقریب کے شرکاءسے کیا‘

تقریب خواجہ محمد رضوان اور میاں طاہر جمیل سابق ایم پی اے کے صاحبزادے میاں آفاق طاہر ایڈووکیٹ،سی سی چیئرمینز میاں ذوالقرنین حیدری‘ چوہدری منظور جٹ‘ چوہدری ذوالفقار گجر‘ میاں رشید‘ کوارڈی نیٹر ملک شہزاد‘ نیک محمد منج‘ چوہدری بلال رحمانی‘ رانا منور منج‘ رانا اویس‘ حاجی افضل‘ عبدالحمید بھولا‘ افضل مغل کے علاوہ اہلیان علاقہ اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کی کثیر تعداد موجود تھی‘ چوہدری عابد شیرعلی نے کہا کہ ہائی پریشر سوئی گیس پائپ لائن سے نولٹی پل سمندری روڈ‘ ڈی ٹائپ‘علامہ اقبال کالونی‘ فاروق آباد‘ محلہ کوریاں‘ ملکھانوالہ اور اس کے ملحقہ علاقہ جات کے سوئی گیس کے مسائل حل ہو جائیں گے اور گھروں میں بیٹھی ہماری مائیں‘ بہنیں ہمیں دعائیں دیں گی‘

انہوں نے کہا کہ سابق نااہل حکمرانوں نے اپنے پونے چارسالہ دور میں عوامی فلاح کا ایک بھی منصوبہ نہیں دیا‘ جھوٹے اور وعدوں اور طفل تسلیاں دے کر عوام کو بیوقوف بناتے رہے‘ اللہ کے شکر ہے یہ لوگ اپنی موت آپ مر چکے ہیں‘ پی ٹی آئی کا خاتمہ ہو چکا ہے اور پی ٹی آئی کے چیئرمین کا تکبر خاک میں مل چکا ہے‘ جو کہتا تھامیں ان کو لاﺅں گا اور زمان پارک میں بیٹھا اکیلا رو رہا ہے اور کوئی اس کی مدد کو نہیں آ رہا ہے‘ 9 مئی کے واقعات کے بعد عمران نیازی کا چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے اور عمران نیازی نے 9 مئی کے واقعات کر کے پاکستان کے ساتھ بڑا کھلواڑ کیا ہے اب کاروائیوں سے بچنے کے لئے مذاکرات کے نام پر این آر او مانگ رہا ہے

انہوں نے کہا کہ جھوٹ بولنا پی ٹی آئی قیادت کا وطیرہ ہے‘ ملکی املاک اور فوجی تنصیبات پر حملے کے مرتکب شرپسندوں کا یوم حساب آ گیا ہے‘ اب یہ سزاﺅں سے نہیں بچ سکیں گے‘ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سی سی چیئرمینز میاں ذوالقرنین حیدری‘ چوہدری منظور جٹ‘ چوہدری ذوالفقار گجر‘ کوارڈی نیٹر ملک شہزاد نے سوئی گیس کے مسائل حل کرنے پر چوہدری عابد شیرعلی اور میاں طاہر جمیل سابق ایم پی اے کا شکریہ ادا کیا اور اہلیان ڈی ٹائپ‘علامہ اقبال کالونی سمندری روڈ‘ ملکھانوالہ اور اس کے ملحقہ علاقہ جات کے مکینوں سے کہا کہ ووٹ دیتے وقت صحیح اور غلط کی پہچان کر لیا کریں‘

گذشتہ انتخاب میں آپ لوگوں نے جو غلطی کی ہے جنرل الیکشن میں اس کا ازالہ کریں اور چوہدری عابد شیرعلی کو ووٹ دے کر کامیاب کروائیں تاکہ آپ لوگوں کے مسائل اسی طرح حل ہوتے رہیں‘ انہوں نے چوہدری عابد شیرعلی اور میاں طاہر جمیل سابق ایم پی اے کو یقین دلایا کہ آنے والے جنرل الیکشن میں ہم آپ کو کامیاب کروانے کیلئے اپنا تن من دھن قربان کردیں گے‘ علاقہ مکینوں نے سوئی گیس کا دیرینہ مسئلہ حل کروانے پر چوہدری عابد شیرعلی اور میاں طاہر جمیل کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ہمیشہ کی طرح مسلم لیگ کی حکومت نے ہی ہمارے مسئلے کئے ہیں

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پاکستانعابد شیرعلیقائد نواز شریف
Previous Post

جب تجاوزات ہوتے ہیں تو اداروں میں تصادم ہوتا ہے، یہ ملک کے لیے اچھا شگون نہیں ، خواجہ آصف

Next Post

ٹی ٹی پی کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہورہے ہیں ، ترجمان دفتر خارجہ

News Editor

News Editor

Next Post
ترجمان دفتر خارجہ

ٹی ٹی پی کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہورہے ہیں ، ترجمان دفتر خارجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading