• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
ڈالر

ہفتے بھر میں ڈالر کے انٹربینک اور اوپن ریٹ کا فرق 13 روپے تک پہنچ گیا

News Editor by News Editor
اگست 27, 2023
in کاروبار
0 0
0

کراچی (کامرس ڈیسک)شرح تبادلہ کا تعین مارکیٹ فورسز پر چھوڑنے سے گزشتہ ہفتے ڈالر بے قابو رہا، درآمدی و بیرونی قرضوں کی ادائیگیوں سے روپیہ چاروں شانے چت رہا، تسلسل سے تیز رفتار اڑان کے باعث ڈالر کے انٹربینک ریٹ 301 اور اوپن ریٹ 314 روپے کی بلند ترین سطح پر آگئے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ ہفتے ڈالر کی اڑان پر قابو مشکل ترین چیلنج ثابت ہوا، نئی درآمدی ایل سیز کھلنے سے ڈالر کی ڈیمانڈ بڑھی، پھنسے ہوئے کنٹینرز کی کلئیرنس کا دباؤ بھی برقرار رہا، ہفتہ وار کاروبار میں ڈالر، پانڈ، یورو، درہم اور ریال کی قدر میں اضافہ ہوا جب کہ ڈالر کے انٹربینک اور اوپن ریٹ میں فرق بڑھ کر 13 روپے ہوگیا۔گرے مارکیٹ متحرک ہونے سے ترسیلات زر کی قانونی چینل آمد میں کمی ہوئی، ہفتہ وار کاروبار کے دوران انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 5.23 روپے بڑھ کر 301 روپے کی سطح پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 12 روپے بڑھ کر 314 روپے ہوگئی۔

اسی طرح برطانوی پانڈ کے انٹربینک ریٹ 2.82 روپے بڑھ کر 378.87 روپے ہوگئے جبکہ اوپن مارکیٹ میں برطانوی پانڈ کی قدر 13روپے بڑھ کر 398 روپے رہی۔انٹربینک میں یورو کرنسی کی قدر 3.21 روپے بڑھ کر 324.81 روپے ہوگئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو کی قدر 11 روپے بڑھ کر 339 روپے ہوگئی۔ انٹربینک میں ریال کی قدر 1.37 روپے بڑھ کر 80.23 روپے پر بند ہوئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ریال 3.50 روپے بڑھ کر 84 روپے پر بند ہوئی۔انٹربینک میں درہم کی قدر 1.42 روپے بڑھ کر 81.94 روپے ہوگئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں درہم کی قدر 3.50 روپے بڑھ کر 87روپے ہوگئی۔

سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر 8 ارب ڈالر سے نیچے آنے سے بھی لوگوں کا مورال متاثر ہوا، عالمی سطح پر دیگر کرنسیوں کی بہ نسبت ڈالر کی بڑھتی ہوئی قدر نے بھی روپے کو متاثر کیا، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بھی سرپلس ہونے، محدود سپلائی کے باوجود ڈالر کی کی ڈیمانڈ رہی، معاشی مستقبل سے متعلق خدشات سے ڈالر میں سرمایہ کاری رحجان غالب رہا، مستقبل میں ڈالر کی قدر میں اضافے کی پیشگوئیاں بھی برقرار رہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انٹربینکپیشگوئیاںڈالرسرمایہ کاریکرنٹ اکاؤنٹ
Previous Post

مقامی کاٹن مارکیٹ میں ڈالر کی اونچی اڑان کی وجہ سے روئی کے بھاؤ میں زبر دست اضافہ

Next Post

نارووال ،دودھ کی قیمت 150روپے ،دہی کی قیمت 160روپے کلو مقرر

News Editor

News Editor

Next Post
کھلے دودھ

نارووال ،دودھ کی قیمت 150روپے ،دہی کی قیمت 160روپے کلو مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading