• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
رمضان المبارک

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 2.78 فی صد اضافہ

News Editor by News Editor
فروری 24, 2023
in کاروبار
0 0
0

 

 

 اسلام آباد ( کامرس ڈیسک)ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 2.78 فی صد اضافہ ہوا ،ملک میں مہنگائی کی مجموعی ہفتہ وار شرح 41.54 فی صد پہنچ گئی ۔

ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق مہنگائی میں اضافہ اشیائ  خردونوش کی قیمتں بڑھنے سے ہوا ، ایک ہفتے کے دوران 33 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ،حالیہ ہفتے 6 اشیائ  ضروریہ کی قیمتوں میں کمی 12 میں استحکام رہا ۔ رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے مہنگائی سے سب سے زیادہ متاثر  طبقہ  44 ہزار روپے سے اوپر ماہانہ آمدنی والا رہا ۔ ادارہ شماریات  کے مطابق 44 ہزار سے زائد روپے ماہانہ آمدنی والے کے لیے مہنگائی کی ہفتہ وار شرح 42.98 فی صد ریکارڈ کیا گیا ۔

ادارہ شماریات  کے مطابق ایک ہفتے کے دوران گھی کی فی کلو قیمت میں 13 روپے سے زائد کا اضافہ ہوا ،ملک میں گھی کی فی کلو اوسط قیمت 605 روپے 30 پیسے پہنچ گئی۔ادارہ شماریات کے مطابق حالیہ ہفتے زندہ مرغی کی فی کلو قیمت میں 23 روپے 55 پیسے اضافہ ہوا ۔ ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں زندہ مرغی کی اوسط قیمت 469 روپے 81 پیسے پہنچ گئی، ایک ہفتے کے دوران کیلے 10 روپے 37 پیسے فی درجن مہنگے ہوئے ،چینی کی فی کلو اوسط قیمت 3 روپے 15 پیسے بڑھ گئی ۔

ادارہ شماریات کے مطابق دال ماش ایک روپے 20 پیسے مہنگی ہوئی ،ملک میں دال ماش کی اوسط قیمت 417 روپے 18 پیسے فی کلو ہوگئی،سیگریٹ 76.45 فی صد مہنگا ہو گیا ۔ رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران دہی ، تازہ دودھ بیف ، مٹن مہنگا ہو گیا ، , آٹے ،دال مونگ  ، گڑ، آلو ، کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ،حالیہ ہفتے پیاز کی قیمت 13.84 فی صد کمی ریکارڈ کی گئی ۔ رپورٹ کے مطابق حالیہ لہسن 3.03 فی صد ، دال چنا 0.21 فی صد کمی ،ایل پی کا گھریلو سلینڈر 0.81 فی صد سستا ہوا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ادارہ شماریاترپورٹمہنگائی کی شرحہفتہ وار
Previous Post

شوبز میں زیادہ وزن کی حامل اداکاراؤں کو اہمیت نہیں دی جاتی، صنم جنگ

Next Post

جاوید اختر ہندوستان کے ہیرو بن گئے وہ معذرت نہیں کرینگے، فیصل قریشی

News Editor

News Editor

Next Post
فیصل قریشی

جاوید اختر ہندوستان کے ہیرو بن گئے وہ معذرت نہیں کرینگے، فیصل قریشی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading