• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
شعیب ملک

ہر میاں، بیوی کے تعلقات میں اتار چڑھائو آتا ہے، شعیب ملک

News Editor by News Editor
اپریل 25, 2023
in کھیل
0 0
0

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستانی کرکٹر اور ٹی وی میزبان شعیب ملک نے کہا ہے کہ نہ صرف ان کے اور ان کی اہلیہ بلکہ پوری دنیا کے جوڑوں کے تعلقات میں اتار چڑھائو آتا رہتا ہے اور شاید ہی کوئی ایسا شادی شدہ جوڑا ہے جن کے درمیان کبھی اختلافات نہ ہوتے ہوں۔

تفصیلات کے مطابق شعیب ملک نے مذکورہ بیان اہلیہ ثانیہ مرزا سے کشیدہ تعلقات اور طلاق کی افواہوں سے متعلق پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں دیا۔شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے درمیان گزشتہ 6 ماہ سے کشیدہ تعلقات اور طلاق کی افواہیں زیر گردش ہیں اور کافی عرصے سے دونوں نے ایک ساتھ سوشل میڈیا پر کوئی تصویر یا تازہ ویڈیو بھی شیئر نہیں کی۔

البتہ دونوں کو اردو فلکس پر ٹاک شو کرتے دیکھا گیا اور ساتھ ہی نومبر میں شعیب ملک نے ثانیہ مرزا کو سالگرہ کی مبارک باد بھی پیش کی تھی جس کے بعد دونوں کے درمیان اختلافات ختم ہونے کی خبریں بھی سامنے آئی تھیں تاہم دونوں نے گزشتہ 6 ماہ کے دوران اختلافات اور طلاق کی خبروں پر کوئی وضاحت نہیں کی اور اب عیدالفطر کے موقع پر شعیب ملک نے اسی معاملے پر بات کرتے ہوئے واضح کیا کہ ان کے درمیان اختلافات نہیں ہیں۔

شعیب ملک نے عید الفطر کے موقع پر اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ عیدالفطر کے موقع پر اہلیہ اور بچہ ان سے دور ہیں اور انہوں نے خواہش ظاہر کی کاش وہ ان کے ساتھ عید مناتے۔انہوں نے بتایا کہ شادی سے قبل وہ جب کرکٹ کے سلسلے میں بیرون ملک ہوتے تھے تو والدہ اور بہن بھائیوں کو عید کے موقع پر یاد کرتے تھے اور اب شادی کے بعد وہ نہ صرف والدہ اور بہن بھائیوں بلکہ اہلیہ اور بچے کو بھی یاد کرتے ہیں۔

شعیب ملک نے کہاکہ چونکہ ان کی اہلیہ کا تعلق دوسرے ملک سے ہے اور ان کی وہاں بھی مصروفیات ہوتی ہیں، اس لیے یہ ہر سال ممکن نہیں ہوپاتا کہ وہ تمام دن ایک ساتھ گزاریں۔ثانیہ مرزا سے اختلافات اور علیحدگی کے سوال پر انہوں نے مبہم انداز میں بتایا کہ ایسی کوئی بات نہیں، وہ اپنی اپنی مصروفیات کی وجہ سے ایک ساتھ نہیں۔

انہوں نے واضح طور پر ایسا نہیں کہا کہ ان کی علیحدگی یا طلاق کی خبریں بے بنیاد ہیں، تاہم انہوں نے سوال کیا کہ دنیا میں ایسا شادی شدہ کون سا جوڑا ہے، جن کے درمیان اختلافات نہیں ہوتے؟شعیب ملک نے دلیل دی کہ دنیا کی تمام بیویوں اور شوہروں کے تعلقات کے درمیان اتار چڑھائو آتا ہے اور ان سمیت تمام مشہور جوڑوں کے تعلقات میں بھی ایسا ہوتا ہے۔

ثانیہ مرزا نے انہیں انسٹاگرام پر اَن فالو نہیں کیا اور یہ خبر انہیں آج مل رہی ہے کہ اہلیہ نے انہیں ان فالو کردیا،ان کے مطابق گزشتہ کچھ عرصے کے دوران دونوں میاں بیوی اس لیے ایک ساتھ نہیں دکھائی دئیے کیوں کہ دونوں کی اپنے اپنے ممالک میں کچھ مصروفیات تھیں۔شعیب ملک نے کہا کہ وہ اب بھی بیٹے سے یومیہ دو بار ویڈیو کال پر بات کرتے ہیں جب کہ ان کے بیٹے کو بیڈمنٹن کھیلنے کا زیادہ شوق ہے تاہم وہ انہیں نہ تو کرکٹ کھیلنے کا کہتے ہیں اور نہ ہی ان پر ٹینس کھیلنے کا دبائو ہے۔

انہوں نے تاثر دیا کہ ان کے اور ثانیہ مرزا کے درمیان کسی طرح کے کوئی سنجیدہ اختلافات نہیں ہیں، وہ اپنی اپنی مصروفیات کی وجہ سے الگ ہیں، تاہم انہوں نے واضح طور پر یہ نہیں کہا کہ ان کے درمیان کوئی تنازعات نہیں ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: تعلقاتشعیب ملکعید الفطر
Previous Post

سعودی عرب سفارتخانہ کھولنے سے نہ ہچکچائے، ترجمان افغان حکومت

Next Post

کوہلی نے آنکھوں پر پٹی باندھ کر کھلاڑیوں کو پہچان لیا، ویڈیو وائرل

News Editor

News Editor

Next Post
کوہلی

کوہلی نے آنکھوں پر پٹی باندھ کر کھلاڑیوں کو پہچان لیا، ویڈیو وائرل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading