• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
ہفتہ, 28 فروری, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
ہربھجن سنگھ ہندی

ہربھجن سنگھ ہندی

ہربھجن سنگھ ہندی کرکٹ کمنٹری کو ‘بکواس’ کہنے پر سیخ پا ہوگئے

ایک بھارتی مداح کا کرکٹر کی جانب سے شیئر کی گئی ایک تصویر پر عجیب و غریب ردعمل

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
فروری 26, 2025
in کھیل
0 0
0

نئی دہلی (سپورٹس رپورٹر)بھارت کے سابق کرکٹر ہربھجن سنگھ ہندی کرکٹ کمنٹری کو ‘بکواس’ کہنے پر سیخ پا ہوگئے اور مداح کو فوراً ہی کھری کھری سنا دی۔

ہندی کرکٹ کمنٹری کو دنیا کی ‘سب سے زیادہ بکواس اور بری چیزوں’ میں سے ایک کہنے پر سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے سوشل میڈیا پر بھارتی مداح کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

، مداح کی پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے ہربھجن نے اسے ڈانٹ پلائی اور غصے کا اظہار کیا۔معاملہ اس وقت شروع ہوا جب ایک بھارتی مداح نے کرکٹر کی جانب سے شیئر کی گئی ایک تصویر پر اپنا عجیب و غیرب ردعمل ظاہر کیا۔بھارت کی پاکستان کے خلاف جیت کے بعد ہربھجن سنگھ نے جو تصویر شیئر کی تھی اس میں وہ دبئی کے ایک ہوٹل کے باہر پوز دیتے دکھائی دے رہے تھے اور کیپش میں انھوں نے لکھا تھا ‘جیت کا جشن’۔

اس تصویر پر مداح نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ ‘ہندی کمنٹری اس خوبصورت نیلے سیارے پر سب سے زیادہ کربناک چیزوں میں شمار کی جا سکتی ہے’۔اس تبصرے کے بعد ہربھجن سنگھ سے رہا نہیں گیا اور انھوں نے مداح پر جوابی حملہ کیا اور اسے اپنی زبان کی تعریف نہ کرنے پرتنقید کا نشانہ بنایا۔ہربھجن سنگھ نے لکھا کہ ‘واہ انگریز کی اولاد، آپ کو شرم آتی ہے، آپ کو اپنی زبان بولنے اور سننے میں فخر محسوس کرنا چاہیے’۔

اس پوسٹ پر ایک ملین سے زیادہ ویوز آچکے ہیں تاہم ہر کوئی ہربھجن سنگھ کے اس موقف سے متفق نہیں تھے اور بہت سے لوگوں نے مداح کا دفاع کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ وہ صرف ہندی کمنٹری پر تنقید کر رہے تھے ہندی زبان پر تنقید نہیں کررہا تھا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بھارتسابق کرکٹر ہرکمنٹریمداحہربھجن سنگھہندی کرکٹ
Previous Post

سرفراز احمد کا صفایا کرکے بابر اعظم کو کپتان بنا کر تھوپا گیا'باسط علی

Next Post

مہنگائی 38 سے 2.4 فیصد پر لے آئے، پاکستان اپنا کھویا ہوا مقام پھر حاصل کرے گا، وزیراعظم

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
وزیراعظم

مہنگائی 38 سے 2.4 فیصد پر لے آئے، پاکستان اپنا کھویا ہوا مقام پھر حاصل کرے گا، وزیراعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5870

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

461
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Subscribe

Continue Reading