• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
ہانگ کانگ

ہانگ کانگ کے معاملات میں بلاجواز مداخلت بند کی جائے ، چین کی برطانیہ کو تنبیہ

News Editor by News Editor
جنوری 13, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

بیجنگ ( نیوز ڈیسک)برطانوی حکومت کی "ہانگ کانگ کے مسئلے پر نصف- سالانہ رپورٹ” جاری کی گئی ۔ بدنیتی پر مبنی اس رپورٹ میں ہانگ کانگ کے قومی سلامتی کے قانون اور ہانگ کانگ کے انتخابی نظام کو داغدار کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔

جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق ہانگ کانگ میں وزارت خارجہ کے دفتر کے ترجمان نے اس رپورٹ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہانگ کانگ کی مادر وطن میں واپسی کے بعد گزشتہ 25 سالوں کے دوران، چینی حکومت نے "ایک ملک، دو نظام”، "ہانگ کانگ کے لوگوں کی ہانگ کانگ پر حکمرانی ” اور اعلی درجے کی خود اختیاری کے اصول کو جامع، درست انداز میں اور ثابت قدمی کے ساتھ نافذ کیا گیا ہے ، اس کے نتیجے میں ہانگ کانگ میں "ایک ملک، دو نظام” کے عمل کی کامیابی، عالمی سطح پر تسلیم کی گئی ہے.

 

انہوں نے کہا کہ ہانگ کانگ کے قومی سلامتی کے قانون کے نفاذ اور نئے انتخابی نظام پر عمل درآمد سے قومی سلامتی اور سماجی استحکام کی مؤثر انداز میں حفاظت کی گئی ہے، ہانگ کانگ کے لوگوں کےحقوق اور آزادی کا مؤثر طور پر تحفظ کیا گیا ہے نیز بین الاقوامی سرمایہ کاری کا ماحول زیادہ محفوظ، مستحکم اور امکانات سے بھرپور ہے .

ترجمان نے مزید کہا کہ ہم برطانیہ پر زور دیتے ہیں کہ وہ بین الاقوامی قانون کے اصولوں اور بین الاقوامی تعلقات کے بنیادی اصولوں جیسے کہ ” اندرونی معاملات میں عدم مداخلت ” کی پاسداری کرے اور کسی بھی بہانے سے ہانگ کانگ کے امور اور چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا سلسلہ بند کرے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: برطانیہبلاجوازچینمداخلتمعاملاتہانگ کانگ
Previous Post

چین کے انسدادِ وبا کے اقدامات میں نرمی سے کوئی خطرہ نہیں ہے، عالمی برادری

Next Post

چین کی ویکسینز محفوظ اور موثر ہیں، چینی وزارت خارجہ

News Editor

News Editor

Next Post
چین کی وزارت خارجہ

چین کی ویکسینز محفوظ اور موثر ہیں، چینی وزارت خارجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading