• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
ہانگ کانگ

ہانگ کانگ میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ ہوگا، چا ئنہ میڈ یا گروپ

News Editor by News Editor
فروری 7, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

 

بیجنگ (نیوز ڈیسک) ہانگ کانگ اور چائنیز مین لینڈ کے درمیان لوگوں کی آزادانہ نقل و حمل کو مکمل طور پر بحال کر دیا گیا ہے۔ چائنیز مین لینڈ اور ہانگ کانگ کی تمام کسٹم کلیئرنس بندرگاہوں پر کوئی کوٹہ نہیں ہے ، اور کسی بھی پیشگی اجازت کی ضرورت نہیں ہے۔

بلومبرگ نے کہا کہ یہ ہانگ کانگ کی معیشت اور سیاحت کی بحالی کی کوششوں کا حصہ ہے۔ جیسا کہ ہانگ کانگ کے سرکاری عہدیداروں نے کہا ، کاسموپولیٹن شہر "واپس” آ گیا ہے۔ بین الاقوامی رائے عامہ کا خیال ہے کہ مستقبل میں ہانگ کانگ چائنیز مین لینڈ اور باقی دنیا کو جوڑنے میں اپنے منفرد فوائد کو بہتر طریقے سے ادا کرے گا۔

گزشتہ عرصے میں وبا کا ہانگ کانگ کی معیشت پر کافی اثر پڑا ہے۔ چین کی وبائی امراض کی روک تھام کی پالیسیوں اور وبائی صورتحال میں تبدیلیوں کے ساتھ ، ہانگ کانگ اورچائنیز مین لینڈ نے بالآخر مکمل کسٹم کلیئرنس کا آغاز کردیا ہے۔ اس سے ہانگ کانگ کے شہریوں کی معاشی بحالی کی توقعات وابستہ ہیں۔ سی این این کی ویب سائٹ نے گولڈ مین ساکس کے تجزیہ کار کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سال ہانگ کانگ کی شرح نمو 3.5 فیصد تک پہنچنے کی توقع ہے۔

ہانگ کانگ کی طرف دنیا کی توجہ اس حقیقت پر ہے کہ ہانگ کانگ ایک بین الاقوامی مالیاتی، شپنگ اور تجارتی مرکز ہے، اور چائنیز مین لینڈ کو "دکھانے ” کے لئے ایک کھڑکی اور "باہر جانے” کے لئے ایک پل ہے. ہانگ کانگ کی معیشت جتنی توانا ہوگی دنیا کو اتنے ہی مزید مواقع میسر آئیں گے۔ ہانگ کانگ کے کاروباری افراد نے نشاندہی کی کہ مکمل کسٹم کلیئرنس اور ہانگ کانگ کی معیشت کی بتدریج بحالی کے ساتھ ، ہانگ کانگ میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ ہوگا ، اور ہانگ کانگ میں فنانسنگ اور بیرون ملک تجارت کے لئے چائنیز مین لینڈ انٹرپرائزز کی طلب میں بھی تیزی سے اضافہ ہوگا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: غیر ملکی سرمایہ کاریہانگ کانگ
Previous Post

چین کی جانب سے ترکیہ اور شام کے لیے ہنگامی امداد

Next Post

ہم خیال دوست چین میں ہیں، صدر یو این جنرل اسمبلی

News Editor

News Editor

Next Post
صدر یو این جنرل اسمبلی

ہم خیال دوست چین میں ہیں، صدر یو این جنرل اسمبلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Subscribe

Continue Reading