• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
گو جیا کھون

ہانگ کانگ میں امریکی مداخلت، ہانگ کانگ کی خوشحالی اور استحکام کو نقصان پہنچانے کی امریکی سازش کو بے نقاب کرتی ہے، چینی وزارت خارجہ

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
اپریل 1, 2025
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ نے "ہانگ کانگ پالیسی ایکٹ 2025 ” نامی ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں 6 چینی اہلکاروں پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا گیا ہے ۔

اس حوالے سے منگل کے روز وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے کہا کہ امریکہ نے ایک بار پھر جھوٹ اور غلط بیانی سے بھر پور نام نہاد "رپورٹ” جاری کی ہے۔ یہ گھٹیا حرکت چین کے اندرونی معاملات میں سنگین مداخلت ہے جو بین الاقوامی قانون اور بین الاقوامی تعلقات کے بنیادی اصولوں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ یہ اقدام ، ہانگ کانگ کی خوشحالی اور استحکام کو نقصان پہنچانے اور چین کی ترقی کو روکنے کے گھناؤنے امریکی عزائم کو واضح طور پر ظاہر کرتا ہے اور چین اس کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے مسترد کرتا ہے ۔

امریکی وزیر خارجہ مارک روبیو کے اس بیان کے جواب میں جس میں انہوں نے کچھ چینی افسران پر ویزا پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا تھا، گو جیاکھون نے کہا کہ امریکہ کا یہ اقدام شی زانگ کے معاملات اور چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت ہے جو بین الاقوامی قانون اور بین الاقوامی تعلقات کے بنیادی اصولوں کی بھی سنگین خلاف ورزی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ چین اس کی سخت مذمت اور مخالفت کرتا ہے ۔گو جیا کھون نے کہا کہ شی زانگ سب کے لئے کھلا ہے جہاں کبھی غیر ملکیوں کے داخلے پر پابندی کے قوانین نہیں رہے ۔

شی زانگ میں ہر سال بڑی تعداد میں غیر ملکی سیاح اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد آتے ہیں جنہیں خوش آمدید کہا جاتا ہے۔اس کا ثبوت 2024 میں شی زانگ میں مجموعی طور پر 3 لاکھ 20 ہزار غیر ملکی سیاحوں کی آمد ہے ۔چینی وزار ت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ شی زانگ کے خاص جغرافیائی اور موسمی حالات سمیت تمام عوامل کو مدنظر رکھتے ہوئے، چینی حکومت قوانین و ضوابط کے مطابق غیر ملکیوں کے شی زانگ میں داخلے پر کچھ انتظامی اور حفاظتی اقدامات اختیار کرتی ہے جو ضروری ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اقداماتموسمی حالاتہانگ کانگ
Previous Post

ہانگ کانگ میں امریکی مداخلت، ہانگ کانگ کی خوشحالی اور استحکام کو نقصان پہنچانے کی امریکی سازش کو بے نقاب کرتی ہے، چینی وزارت خارجہ

Next Post

بیرونی قوتوں پر انحصار کرکے تائیوان کی علیحدگی کی کوشش اور سازش ناکام رہے گی ،چینی وزارت خارجہ

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
گو جیا کھون

بیرونی قوتوں پر انحصار کرکے تائیوان کی علیحدگی کی کوشش اور سازش ناکام رہے گی ،چینی وزارت خارجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5877

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading