• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
ایشین گیمز

ہانگ چو ایشین گیمز نے ایشیا اور دنیا کو ایک کھلا، پرجوش اور جدید چین دیکھنے کا موقع فراہم کیا

News Editor by News Editor
ستمبر 24, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)19ویں ایشیائی کھیلوں کا باضابطہ آغاز چین کے صوبہ زے جیانگ کے شہر ہانگ چو میں ہوگیا۔

اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق ایشیا میں کھیلوں کے اعلیٰ ترین ایونٹ کے طور پر، ایشین گیمز ایشیائی لوگوں کی امن، اتحاد اور رواداری کی خوبصورت خواہش کو اجاگر کرتی ہیں۔ اسی دن چینی صدر شی جن پھنگ نے ہانگ چو ایشیائی گیمز کی افتتاحی تقریب کی استقبالیہ ضیافت میں اپنے خطاب میں رواں ایشیائی کھیلوں کے لیے اپنی توقعات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امن کو فروغ دینے کے لیے کھیلوں کا استعمال کریں، اتحاد کو فروغ دینے کے لیے کھیلوں کا استعمال کریں اور رواداری کو فروغ دینے کے لیے کھیلوں کا استعمال کریں۔

کھیل بیرونی دنیا کے لیے ایک ملک کی کھڑکی ہیں۔ ہانگ چو ایشین گیمز نے ایشیا اور دنیا کو ایک کھلا، پرجوش اور جدید چین دیکھنے کا موقع بھی فراہم کیا ہے۔ اس وقت زے جیانگ چین کی مشترکہ خوشحالی کا نمائندہ علاقہ ہے اور چینی طرز کی جدید کاری کا علمبردار ہے۔ ہانگ چو چین کی ڈیجیٹل معیشت میں سب سے زیادہ فعال شہروں میں سے ایک ہے۔
رواں ایشین گیمز میں پہلی بار گیمز کی میزبانی کے تصور میں "سمارٹ ایشین گیمز” کو شامل کیا گیا۔

ایشین گیمز کی تاریخ کے پہلے ون اسٹاپ ڈیجیٹل ویونگ سروس پلیٹ فارم سے لے کر، مقام کی نیویگیشن اور ایونٹ کی وضاحت کے لیے انٹیلجنٹ سروس روبوٹس تک اور کھیل کے میدانوں سمیت سٹرک کنارے لگی نشستوں جن پر موبائل جارج کئے جا سکتے ہیں تک تمام مظاہر دنیا کے لیے چینی جدیدیت کا مشاہدہ کرنے کی ایک ونڈو بن گئے ہیں۔

اولمپک کونسل آف ایشیا کے قائم مقام چیئرمین راجہ رندھیر سنگھ نے توقع ظاہر کی ہے کہ موجودہ ایشین گیمز اب تک کی سب سے شاندار ایشین گیمز ہوں گی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ایشین گیمزجدید چین
Previous Post

چھٹی چین- عرب ممالک ایکسپو کے شاندار نتائج

Next Post

ہا نگ چو ایشیا ئی گیمز اب تک کے بہترین ایشیائی کھیل ہوں گے، اولمپک کونسل آف ایشیا

News Editor

News Editor

Next Post
اولمپک کونسل آف ایشیا

ہا نگ چو ایشیا ئی گیمز اب تک کے بہترین ایشیائی کھیل ہوں گے، اولمپک کونسل آف ایشیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading