• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
پیرا لمپک کمیٹی

ہانگ چو ایشین پیرا گیمز ،تاریخ کے بہترین ایشین پیرا گیمز ہوں گے، پیرا لمپک کمیٹی

News Editor by News Editor
اکتوبر 23, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) ایشین پیرا لمپک کمیٹی کے چیئرمین ماجد رشید نے چائنا میڈیا گروپ کو دیئے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ ہانگ چو ایشین پیرا گیمز تاریخ کے بہترین ایشین پیرا گیمز ہوں گے۔

فرسٹ کلاس ایشین پیرا گیمز ویلیج، مختلف کھیلوں کی سہولیات اور ٹرانسپورٹ کےمکمل نظام سمیت تمام ضروری اہداف حاصل کر لیے گئے ہیں۔ جب آپ فرسٹ کلاس سہولیات فراہم کرتے ہیں تو کھلاڑی اپنی بہترین صلاحیت کا مظاہرہ کریں گے اور اپنے خوابوں کو پورا کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ چین نے خصوصی افراد کے کھیلوں کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ چین کے رہنماؤں کا ماننا ہے کہ خصوصی افراد کے لیے ورزش بہت اہم ہے ،چین خصوصی افراد کے اسکول جانے ،کھیلنے کودںے اور زندگی جینے کی حوصلہ افزائی کرتا ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ 2007میں انہوں نے شنگھائی میں ہونے والے اسپیشل اولمپکس ورلڈ سمر گیمز میں حصہ لیا تھا ، 2008 میں بیجنگ میں ہونے والے پیرا لمپکس میں حصہ لیا، 2010 میں گوانگ چو میں ہونے والے ایشین پیرا گیمز اور 2022 کے سرمائی پیرا لمپکس میں بھی حصہ لیا تھا اور اب ہانگ چو میں ہونے والے سب سے بڑے ایشین پیرا گیمز میں حصہ لے رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ 2007 تا 2023 سب سے بڑی کامیابی ہے جو انہوں نے دیکھی ہے۔

ان کی رائے میں دوسرے ممالک اتنے کم وقت میں کھیلوں کےاتنے زیادہ مقابلوں کی میزبانی نہیں کر سکتے ہیں۔ چین نے خصوصی افراد کے لیے جو کچھ کیا ہے اس پر ہم سب کو فخر ہے۔اس ملک کے لوگوں نے خصوصی افراد کے لیے کھیلوں کو ترقی دی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پیرا لمپک کمیٹیہانگ چو ایشین پیرا گیمز
Previous Post

چین، بیجنگ میں چینی خواتین کی 13 ویں قومی کانگریس کا آغاز

Next Post

فلپائن اشتعال انگیزی بند کرے،چین کا انتباہ

News Editor

News Editor

Next Post
چین

فلپائن اشتعال انگیزی بند کرے،چین کا انتباہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading