• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
کونسل فار پولیس ریفارمز

ہائیکورٹ کے فیصلے کے مطابق پولیس آرڈر 2002ء پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے: کونسل فار پولیس ریفارمز

News Editor by News Editor
فروری 20, 2023
in کاروبار
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد کونسل فار پولیس ریفارمز کے زیر انتظام اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز میں ایک خصوصی اجلاس منعقد کیا گیا جس میں پولیس آرڈر 2002 ء کے حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد کی صورتحال کا بغور جائزہ لیا گیا۔

اجلاس نے متفقہ طور پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کو تاریخی اور عوامی امنگوں کے عین مطابق قرار دیا۔ اجلاس میں مطالبہ کیا گیا کہ پولیس آرڈر 2002ء کو اسکی اصل روح اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں نافذ کیا جانا ہی بہترین عوامی مفاد میں ہے۔ جس سے پولیس میں حکومتی اور سیاسی مداخلت کو ختم کرنے میں کافی مدد ملے گی اور آزادانہ تفتیش ممکن ہو سکے گی ۔ کونسل فار پولیس ریفارمز کے صد ر سا جد اقبال گجر نے مطالبہ کیا کہ پولیس آرڈر 2002، پر عمل کرتے ہوئے پبلک سیفٹی کمیشن اور کمپلینٹ کمیشن قائم کئے جائیں تا کہ عوامی شکایات کی بہتر شنوائی ممکن ہو سکے۔

کونسل فار پولیس ریفارمز کے چیئر مین اور سابق آئی جی کمال الدین ٹیپو نے پولیس آرڈر 2002ء کی خصوصیات پر مدلل روشنی ڈالی اور اس کے نفاذ کو یقینی بنانے پر زور دیا۔ معروف قانون دان ، سپریم کورٹ کے سینئر وکیل اور کونسل فار پولیس ریفارمز کے جنرل سیکرٹری راشد حنیف ایڈوکیٹ نے ہائیکورٹ کے فیصلے پر روشنی ڈالتے ہوئے اسکو انصاف کی فراہمی کے لیے بہترین فیصلہ قرار دیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پولیس آرڈر 2002 ء کے نفاذ کے لیے ہر ممکن کوشش اور تمام سرکاری اور سیاسی دروازوں پر دستک دی جائینگی ۔ اور اگر خدانخواستہ ہائیکورٹ کے فیصلے پر عملدآمد کرنے میں لیت ولعل سے کام لیا گیا تو توہین عدالت کی کروائی کروائی جائیگی۔

اس موقع پر CPR کے میڈیا ڈائریکٹر نعیم صدیقی سینئر نائب صدر مدثر فیاض چوہدری ، نائب صدور سردار احسان عباسی نوید سلطانہ ثمینہ ریاض چوہدری، ڈائریکٹرلیگل عامر رضا ایڈوکیٹ، طاہر ارائیں محمد بن ساجد لینی سجاد، عائشہ تنویر ایڈوکیٹ نے اجلاس میں عوامی مفاد میں پولیس آرڈر 2002، پر مکمل عملدرآمد کا مطالبہ کیا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پولیس آرڈر 2002ءعملدرآمدفیصلےکونسل فار پولیس ریفارمزہائیکورٹ
Previous Post

تباہی لانے والوں کا احتسا ب صرف ووٹ کے ذریعے ممکن ہے،سراج الحق

Next Post

لاہور ہائی کورٹ،عمران خان کی حفاظتی ضمانت3 مارچ تک منظور

News Editor

News Editor

Next Post
عمران خان

لاہور ہائی کورٹ،عمران خان کی حفاظتی ضمانت3 مارچ تک منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading