• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
جنرل ہسپتال لاہور

گیسٹرو انٹرالوجی انٹرنیشنل کانفرنس:ینگ ڈاکٹرز کیلئے جنرل ہسپتال میں تربیتی ورکشاپ کا آغاز

News Editor by News Editor
فروری 22, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

لاہور(زاہد انجم سے)جنرل ہسپتال لاہورمیں 5روزہ گیسٹرو انٹرالوجی انٹر نیشنل کانفرنس کا آغاز ہو گیااوراس سلسلے میں نوجوان ڈاکٹرز کی آگاہی کے لئے تربیتی اینڈوسکوپی ورکشاپ منعقد کی گئی اور پہلے روز 40سے زائد مریضوں کے مفت اینڈوسکوپی پروسیجر کیے گئے جبکہ اس ورکشاپ میں 200سے زائد ملکی و غیر ملکی ڈاکٹرز شریک ہوئے۔

طبی ماہرین نے زیر تربیت ڈاکٹرز کی آگاہی کے لئے جدید تحقیق کی روشنی میں جگر، معدہ اور آنت کی بیماریوں کے آپریشنز براہ راست کر کے دکھائے جس سے شرکاء کو ان آپریشنرز کی پیچیدگیوں اور طریقہ کار کے بارے میں خاطر خواہ آگاہی ہوئی۔
پروفیسر ڈاکٹر غیاث النبی طیب اور عالمی کانفرنس کے چیف آرگنائزر پروفیسر ڈاکٹر اسرار الحق طورنے اپنے خصوصی خطاب میں اس انٹر نیشنل نفرنس کے انعقاد کو پاکستان کے لئے خوش آئند قرار دیا۔

انہوں نے کہا کہ ان نامساعد حالات میں انٹر نیشنل کانفرنس منعقد ہونے اور اس میں کثیر تعداد میں غیر ملکی ڈاکٹرز کی شرکت ہمارے ملک پر عالمی برادری کے اعتماد کا ثبوت ہے کیونکہ گیسٹر وانٹرالوجی کانفرنس سے نوجوان ڈاکٹرز اپنا میڈیکل نالج اپ ڈیٹ اور پیشہ وارانہ مہارت حاصل کرنے میں کامیاب ہوں گے جس سے اُن کے مستقبل اورمریضوں کی جلد صحت یابی کے لئے دورس نتائج مرتب ہوں گے۔

پروفیسر اسرار الحق طور نے کہا اس عالمی کانفرنس سے ینگ ڈاکٹرزکو ترقی یافتہ ممالک کے سینئر ڈاکٹرزکے تجربہ سے سیکھنے کے بیش قیمت مواقع حاصل ہوں گے اور یہ لاہور جنرل ہسپتال کے لئے اعزاز کی بات ہے کہ اپنی روائیت برقرار رکھتے ہوئے ینگ ڈاکٹرز کو جدید تعلیمی تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے اور دنیا بھر میں میڈیکل کے شعبے میں ہونے والی ترقی سے آگاہ رکھا جا رہا ہے۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ گیسٹر انٹرالوجی انٹر نیشنل کانفرنس (آج)جمعرات کو بھی مختلف لیکچرز اور دیگر سرگرمیوں کے علاوہ ینگ ڈاکٹرز کے لئے 40 لائیو آپریشنز کیے جائیں گے۔سینئر پروفیسرز اور غیر ملکی مندوبین بھی شرکاء کو لیکچرز دیں گے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انٹرنیشنل کانفرنسجنرل ہسپتال لاہورگیسٹرو انٹرالوجیینگ ڈاکٹرز
Previous Post

چین کی تیار کردہ ریل گاڑیاں پاکستان روانہ کر دی گئیں، چینی میڈ یا

Next Post

سیاسی کارکنان کا جیل جانا اچھا نہیں، بس میں ہوتا تو کسی کو گرفتار نہ کرتا، خواجہ سعد رفیق

News Editor

News Editor

Next Post
وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق

سیاسی کارکنان کا جیل جانا اچھا نہیں، بس میں ہوتا تو کسی کو گرفتار نہ کرتا، خواجہ سعد رفیق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading