• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
گوشت

گوشت کی برآمدات میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھ گئیں

News Editor by News Editor
اپریل 25, 2023
in کاروبار
0 0
0

کراچی( کامرس ڈیسک)عید کی وجہ سے گوشت کی طلب میں اور بچھیا کے گوشت کی قیمت میں 100 روپے فی کلو مزید اضافہ کردیا گیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق بچھیا کے ہڈی اور بغیر ہڈی والے گوشت کی قیمت مختلف علاقوں میں اضافے کے بعد بالترتیب 900 سے 950 روپے اور 1100 سے 1200 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے، جو اس سے قبل 850 اور ایک ہزار روپے فی کلو میں دستیاب تھا۔گزشتہ ڈیڑھ مہینے کے دوران خوردہ فروشوں نے گوشت کی فی کلو قیمت 200 روپے تک بڑھا دی اور اس کی وجہ تھوک کی قیمتوں میں اضافہ بتایا ہے۔

کمشنر کراچی نے حیرت انگیز طور پر گوشت کی فی کلو قیمت 750 روپے اور 900 روپے فی کلو مقرر کی تھی لیکن شہر میں ایک بھی ایسی دکان نہیں تھی جہاں رمضان میں سرکاری نرخوں پر گوشت فروخت ہوا، حتیٰ کہ خوردہ فروش سرکاری نرخوں کی فہرست آویزاں کرنے کی زحمت تک نہیں کرتے۔یہی صورتحال بکرے کے گوشت کی بھی ہے، جس کی قیمت رمضان کے مہینے میں مختلف منڈیوں میں 1700 سے 1800 روپے فی کلو دیکھی گئی جو 200 روپے اضافے کا اضافہ ہے،

مختلف مارکیٹوں مثال کے طور پر برنس روڈ پر بکرے کا گوشت 2 ہزار سے 2 ہزار 200 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے، کمشنر کراچی نے اس کے نرخ 1400 روپے فی کلو مقرر کیے ہیں لیکن پورے شہر میں اس قیمت پر گوشت دستیاب نہیں ہے۔خوردہ فروشوں نے مقامی سطح پر قیمتیں بڑھنے کی وجہ گوشت کی برآمدات کو قرار دیا ہے تاہم ملک کی مجموعی گوشت کی برآمدات کی مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ کے دوران میں اوسطاً فی ٹن قیمت 4 ہزار 378 ڈالر حاصل کی، جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 4 ہزار 416 ڈالر تھی۔

پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس) کے مطابق مالی سال 2023 کے ابتدائی 9 ماہ کے دوران ملک کی مجموعی گوشت کی برآمدات بڑھ کر 69 ہزار 72 ٹن (30 کروڑ 20 لاکھ ڈالر) ہو گئی، جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے دوران 56 ہزار 397 ٹن (24 کروڑ 90 لاکھ ڈالر) تھی، یہ اضافہ مقدار میں 22.4 فیصد اور قدر میں 21 فیصد ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: برآمداتقیمتیںگوشت
Previous Post

خانہ جنگی کے شکار سوڈان سے پاکستان اپنے شہریوں کو نکال رہا ہے ، وزیر تجارت نوید قمر

Next Post

پریتی زنٹا کو بھی عید کی خوشیوں اور رنگوں نے خوش کر دیا

News Editor

News Editor

Next Post
پریتی زنٹا

پریتی زنٹا کو بھی عید کی خوشیوں اور رنگوں نے خوش کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading