• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
کامران ٹیسوری

گورنرسندھ کاصوبے میں ٹرانسفر پوسٹنگ پر تحفظات کا اظہار

News Editor by News Editor
ستمبر 21, 2023
in پاکستان
0 0
0

کراچی(نمائندہ خصوصی)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے صوبے میں ٹرانسفر پوسٹنگ پر تحفظات کا اظہار کر تے ہوئے کہاہے کہ کئی جگہوں پر ٹرانسفر پوسٹنگ صحیح نہیں ہوئی ہے۔

خصوصی گفتگو کرتے ہوئے گورنرسندھ نے کہاکہ یونس دھاگا نے مجھ سے ملاقات میں سسٹم اور کئی معاملات پر اہم انکشافات کیے، نگراں وزیر اعلی سے پوچھوں گا کہ جو یونس دھاگا کا انکشافات ہیں، ان میں کتنی سچائی ہے اور کیا انہیں اس کا پتہ ہے۔

کامران ٹیسوری نے کہاکہ نگراں وزیر اعلی سندھ نے جب یونس دھاگا کی وزارت تبدیل کی تو خود وزیر اعلی کو بھی کئی باتوں کا علم نہیں تھا، میں جب ان سے جب ملاقات کروں گا تو پوچھوں گا کہ یونس دھاگا سے وزارت کیوں واپس لی؟۔گورنر سندھ نے کہاکہ سندھ میں جو ٹرانسفر پوسٹنگ ہوئی ہے اس پر متحدہ سمیت بحیثیت گورنر مجھے بھی شدید تحفظات ہیں، کئی جگہوں پر یہ ٹرانسفر پوسٹنگ صحیح نہیں ہوئیں، ان پر نظر ثانی کی ضرورت ہے، اس حوالے سے نگراں وزیر اعلی اور الیکشن کمیشن حکام سے بھی بات کروں گا۔

انھوں نے کہاکہ سسٹم اور مافیا اس کوشش میں ہیں کہ مل کر مجھے کمزور کریں، لیکن مجھے پروا نہیں ہے، وہ دن دور نہیں جب مافیا کے سرغنہ جیلوں کے اندر دکھائی دیں گے، تارکین وطن اور غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کے خلاف وہ آپریشن ہوگا کہ معلوم ہو جائے گا، ان سب کو واپس جانا ہوگا۔

افغانیوں کے مسئلے پر کامران ٹیسوری نے کہاکہ پچھلے دو ہفتوں میں ضلع ایسٹ سے 80 افغانیوں کو گرفتار کیا گیا، پورے شہر میں ان کے ٹھکانوں اور ان کی تعداد کے حوالے سے فہرست تیار کی جا رہی ہے۔الیکشن کی تاخیر کے خدشات کے حوالے سے گورنر سندھ نے کا کہ بلاول بھٹو کو بھی سمجھ آ گئی ہے کہ ایک سسٹم ہے اور اس کو ختم ہونا چاہیے، الیکشن ہونے چاہیئں اور جو آئین و قانون کہتا ہے اس کے مطابق ہونے چاہیئں، ایسا الیکشن جو سب کو قابل قبول ہو۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: گورنرسندھنمائندہ خصوصی
Previous Post

نواز شریف کے واپس آنے یا نہ آنے سے آئی پی پی کی سیاست کو کوئی فرق نہیں پڑتا' فردوس عاشق اعوان

Next Post

نگراں حکومت کو ٹارگٹڈ سبسڈی کی طرف جانا پڑے گا، شرجیل میمن

News Editor

News Editor

Next Post
شرجیل میمن

نگراں حکومت کو ٹارگٹڈ سبسڈی کی طرف جانا پڑے گا، شرجیل میمن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading