• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
گوادر پورٹ

گوادر پورٹ میں سمندر کی گہرائی بحال کرنے کیلئے 4.669 ارب روپے کی منظوری

News Editor by News Editor
فروری 3, 2023
in کاروبار
0 0
0

گوادر(کامرس ڈیسک )گوادر پورٹ میں سمندر کی گہرائی کو دوبارہ بحال کرنے کیلئے سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے 4.669 ارب روپے کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔

 

اس رقم سے گوادر ڈریجنگ منصوبے کے آغا ز ہوگا جس سے بڑے بحری جہازوں کو لنگر انداز میں آسانی ہو گی ۔وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس میں سی ڈی ڈبلیو پی نے گوادر پورٹ کی برتھوں کی کھوئی ہوئی گہرائی کو بحال کرنے کے لیے ڈریجنگ منصوبے کی بہتری اور دیکھ بھال کی منظوری دی۔

 

 

بتایا گیا ہے کہ ڈی سلٹنگ کا عمل رواں سال مکمل ہو جائے گا کیونکہ تکنیکی تجاویز اور مالیاتی تجاویز سمیت بولی لگانے کے دو عمل مکمل ہو چکے ہیں۔گوادر پورٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر میرین آپریشنز کیپٹن گل محمد نے بتایا کہ ڈریجنگ کے عمل کے اخراجات کئی عوامل پر مبنی ہیں جن میں ڈالر کے اتار چڑھائو، ایندھن کے اخراجات اور لیبر چارجز شامل ہیں۔

 

انہوں نے اس تاثر کو رد کیا کہ گوادر پورٹ کی بحری جہازوں سے نمٹنے کی فعالیت بری طرح متاثر ہوئی ہے یا بندرگاہ اپنی 14.5 میٹر قدرتی آپریشنل گہرائی کھو چکی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ گہرائی 11.4 میٹر تک کم نہیں ہوئی جیسا کہ کہا جارہا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ آخری بار ڈریجنگ آپریشن 2015 میں ہوا تھا۔چائنا اوورسیز پورٹ ہولڈنگ کمپنی کے ایک اہلکار نے کہا کہ پچھلے سات سالوں میں گوادر پورٹ پر گندگی صاف کرنے کی کوئی سرگرمی نہیں ہوئی تاہم یہ دعوی کرنا کہ بندرگاہ کی گہرائی 14.5 میٹر سے کم ہو کر 11.4 میٹر رہ گئی ہے اور یہ کہ اس کی مدر ویسلز کو سنبھالنے کی صلاحیت کم ہو گئی ہے مبالغہ آرائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بندرگاہ مناسب طریقے سے میگا جہازوں کی برتھ اور پروسیسنگ جاری رکھے ہوئے ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: کامرس ڈیسکگوادر پورٹ
Previous Post

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے آفٹر شاکس سامنے آ گئے

Next Post

لاہور میں رواں سال کی دوسری پولیو مہم کا آغاز 13فروری سے ہو گا

News Editor

News Editor

Next Post
پولیو مہم

لاہور میں رواں سال کی دوسری پولیو مہم کا آغاز 13فروری سے ہو گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading