• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home شوبز
فضاعلی

گلوکار ذیشان روکھڑی اور ملکو نے مجھے میرا معاوضہ نہیں دیا، فضاعلی

News Editor by News Editor
ستمبر 25, 2023
in شوبز
0 0
0

کراچی (شوبز ڈیسک)معروف اداکارہ و گلوکارہ فضاعلی نے نجی ٹی وی پروگرام میں اپنے ساتھ ہونے والے واقعات کا کھل کر ذکر کیا۔

اینکر نے سوال کیاکہ آپ نے بہت سے گلوکاروں کے ساتھ گانے گائے ہیں جنہوں نے آپ کو معاوضہ نہیں دیا آپ ان کی رپورٹ کیوں نہیں کرتیں ؟ فضا علی نے کہامیں انہیں دل سے رپورٹ کرنا چاہتی ہوںکسی نے میرا خیال نہیں رکھا نہ کسی نیمیرے بارے میں سوچا میں اس طرح کے شو میں بیٹھا کرتی تھی جہاں گلوکار مہمان بن کر آتے تھیوہ مجھ سے ان کے ساتھ گانے کی درخواست کرتے تھے میں نے کبھی گانے کے حوالے سے کوئی احسان نہیں چاہا لیکن پھر بھی میں نے ان کے لیے گایا۔

فضا علی نے مزید کہا کہ میں نے راحت فتح علی خان اور شیراز اپل کے ساتھ گایا ہے مجھے کبھی نہیں معلوم تھا کہ میرا گراف اس طرح نیچے جائے گا میں یہاں ذیشان روکھڑی کا نام لوں گ، میں نے ان کے ساتھ بہت گانے گائے میں انہیں بھائی سمجھتی تھی۔ لیکن اس نے مجھے ریکارڈ پر کبھی بہن قرار نہیں دیا۔

اداکارہ نے کہاکہ میں ایک بیٹی کی ماں تھی اس نے یہ واضح نہیں کیا کہ میں اس کی بہن جیسی ہوں دوسری بات اس نے مجھے میرے پیسے نہیں دیے۔ ملکو نے بھی مجھے معاوضہ نہیں دیا میں نے ملکو کے ساتھ بہت سے گانے گائے ہیںاس نے میری ادائیگی جاری کرنے کا وعدہ کیا تھا لیکن اس نے مجھے ادائیگی نہیں کی۔ میں مایوس ہو گئی تھی اور میں نے ایک سال کے لیے گانا چھوڑ دیا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بہن جیسیفضاعلی
Previous Post

آج میں جس مقام پر ہو وہ اپنے مداحوں کی وجہ سے ہی ہوں،امیتابھ

Next Post

پاکستان کو ایران ،چین اور ترکی کیساتھ مشترکہ فلم سازی کا آغاز کرناچاہیے ریما

News Editor

News Editor

Next Post
ریما

پاکستان کو ایران ،چین اور ترکی کیساتھ مشترکہ فلم سازی کا آغاز کرناچاہیے ریما

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading