• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
عالمی ما ہرین

"گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو” گلوبل گورننس میں تبدیلی کا باعث بنا ہے: عالمی ما ہرین

News Editor by News Editor
اگست 26, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چینی صدر شی جن پھنگ نے 15ویں برکس سربراہی اجلاس میں شرکت اور جنوبی افریقہ کے اپنے سرکاری دورے کے دوران کئی اہم تقاریر کیں جنہوں نے پوری دنیا کے لوگوں کی توجہ حاصل کی۔

کئی ممالک کی شخصیات نے کہا کہ صدر شی جن پھنگ کی اہم تقاریر چین کے کثیرالجہتی پر عمل کرنے کے عزم کی عکاسی کرتی ہیں اور یہ ترقی پذیر ممالک کے درمیان کثیر الجہتی تعاون کی سمت کی نشاندہی بھی کرتی ہیں۔ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق بیلاروس کے وزیر خارجہ ایلینک نے کہا کہ صدر شی کی تقریر کا مرکزی نقطہ گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو (جی ڈی آ ئی )پر عمل درآمد کو تیز کرنا ہے۔

یہ ایک اہم موضوع ہے، جو ڈائیلاگ میں حصہ لینے والے ہر ملک سے متعلق ہے، اور یہ برکس کی پالیسی اور عمل کے سنگ بنیادوں میں سے ایک ہونا چاہیے۔کیوبا کے سنٹر فار انٹرنیشنل پولیٹیکل اسٹڈیز میں چین سے متعلق اسکالر ایڈورڈو ریگالارڈو نے کہا چین کی طرف سے تجویز کردہ گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو بروقت اور مقبول ہے۔ انہوں نے کہا کہ برکس ممالک عالمی ترقی کو فروغ دینے کے لیے ایک مثالی پلیٹ فارم ہیں۔

سینٹر فار ایشین اسٹڈیز، تہران یونیورسٹی ایران کے ڈائریکٹر حامد وفا نے کہا کہ صدر شی جن پھنگ نے اپنی تقریر میں کثیرالجہتی پر زور دیا، جو ترقی پذیر ممالک کی پائیدار ترقی کے لیےمواقع فراہم کرے گا۔ متعدد ممالک کی جانب سے برکس جیسی بین الاقوامی تنظیموں میں شامل ہونے کے خواہش ظاہر کرتی ہے کہ یہ ممالک یکطرفہ پسندی سے تھک چکے ہیں اور کثیرالجہتی کے خواہشمند ہیں۔

متحدہ عرب امارات کے مالیاتی کالم نگار نیل نے اپنے کالم "ویوپوائنٹ”میں کہا کہ صدر شی جن پھنگ کا پیش کردہ گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو یکطرفہ پسندی اور یک قطبی دنیا کی تلاش کے بجائے دنیا کے تمام ممالک کی اقتصادی خوشحالی کو فروغ دینے کے لیے عزم کا اظہار ہے۔ گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو ترقی پذیر ممالک کے ساتھ چین کے مشترکہ تعاون کا عکاس ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اقتصادی خوشحالیڈویلپمنٹ انیشیٹوعالمی ما ہرینگلوبل گورننس
Previous Post

کمسن بچیوں سے زیادتی کے مجرموں کو عمرقید بامشقت کی سزا کا حکم

Next Post

کثیر الجہتی تجارتی نظام کا مضبوطی سے تحفظ کیا جائے، چین

News Editor

News Editor

Next Post
چین

کثیر الجہتی تجارتی نظام کا مضبوطی سے تحفظ کیا جائے، چین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading