• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
گلوبل ساؤتھ

"گلوبل ساؤتھ” کی ترقی و تعاون میں چینی انیشی اٹیوز کا رہنما کردار

News Editor by News Editor
اگست 1, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
8

بیجنگ (نیوز ڈیسک)حالیہ برسوں میں ، "گلوبل ساؤتھ” کا تصور تیزی سے پھیل کر بین الاقوامی برادری کی توجہ کا مرکز بن گیاہے ۔ گلوبل ساؤتھ کوئی بین الاقوامی تنظیم یا سیاسی گروہ نہیں ہے اور نہ ہی اس کی کوئی واضح رکنیت ہے۔

یہ متنوع اقدار، ثقافتی روایات اور ترقی کے مختلف معیار کے حامل ترقی پذیر ممالک اور ابھرتی ہوئی معیشتوں کا ایک مجموعہ ہے .گزشتہ چند دہائیوں میں، ترقی پذیر ممالک اور ابھرتی ہوئی معیشتوں کی مسلسل ترقی کے باعث "گلوبل ساؤتھ” عالمی منظر نامے میں ایک اہم طاقت بن کر ابھرا ہے. اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ صدی کے 80کے عشرے کے آخر میں ، عالمی جی ڈی پی کا تقریبا 75فیصد جی سیون گروپ سے آتا تھا جو اب 41فیصد تک رہ گیا ہے ۔

جبکہ ابھرتی ہوئی معیشتوں اور ترقی پذیر ممالک کا عالمی جی ڈی پی میں تناسب تقریبا 40 فیصدتک پہنچ گیا ہے ۔ترقی پذیر ممالک کی ابھرتی ہوئی معیشتیں عالمی اقتصادی ترقی میں اسی فیصد حصہ فراہم کر کے عالمی اقتصادی ترقی کی اہم محرک قوت بن گئی ہیں۔ بڑی طاقتوں کے درمیان مقابلے میں اضافے کی بدولت "گلوبل ساؤتھ” کی اسٹریٹجک قدر مسلسل عیاں ہوتی گئی ہے۔رواں سال فروری میں شائع ہونے والی میونخ سیکیورٹی رپورٹ 2023 میں ، "گلوبل ساؤتھ” کی اصطلاح 55 بار موجود تھی ۔

"گلوبل ساؤتھ” کے بہت سے ممالک تاریخ میں نوآبادیات اورپھر آزادی کے بعد بالادستی اور طاقت کی سیاست کا شکار رہے ہیں.یکساں تاریخی تجربات کی وجہ سے "گلوبل ساؤتھ” کے ممالک اکثر ایک جیسے ترقیاتی مفادات اور چیلنجز رکھتے ہیں ، اور وہ بین الاقوامی معاملات میں بھی ملتے جلتے موقف اور خواہشات رکھتے ہیں۔

مثال کے طور پر موسمیاتی تبدیلی "گلوبل ساؤتھ” کے بہت سے ممالک کی بقا اور ترقی پر اثر مرتب کرتی ہے، اور موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے اقوام متحدہ کے فریم ورک کنونشن کی ستائیسویں کانفرنس آف دی پارٹیز (کاپ 27) نے ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلی کے سنگین نتائج سے نمٹنے میں مدد کے لئے "لاس اینڈ ڈیمیج” فنڈ قائم کرنے پر اتفاق کیا، جسے عالمی معاملات میں "گلوبل ساؤتھ” کی فعال شرکت اور نمایاں کامیابی کی ایک مثال سمجھا جاتا ہے۔

دنیا کے سب سے بڑے ترقی پذیر ملک کے طور پر چین گلوبل ساؤتھ کا فطری رکن ہے اور ہمیشہ گلوبل ساؤتھ کی ترقی و خوشحالی کو فروغ دیتا رہا ہے۔ عالمی ترقیاتی مسائل کے پیش نظر چین نے گلوبل ڈیولپمنٹ انیشی اٹیو پیش کرکے بین الاقوامی ترقی و تعاون میں رہنما کردار ادا کیا ہے. اس وقت 100 سے زائد ممالک اور عالمی تنظیموں نے گلوبل ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو کی حمایت کی ہے، تقریبا 70 ممالک گروپ آف فرینڈز آف دی گلوبل ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو میں شامل ہوچکے ہیں اور چین نے تقریبا 20 ممالک اور بین الاقوامی اداروں کے ساتھ تعاون پر مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیے ہیں۔

چین نے ہمیشہ "گلوبل ساؤتھ” ممالک کی بھرپور حمایت کی ہے کہ وہ اپنے اپنے خودمختار ترقیاتی راستے اپنائیں۔خودمختاری گلوبل ساؤتھ کی سیاسی بنیاد ، ترقی و خوشحالی اس کا تاریخی مشن اور انصاف اس کی مشترکہ خواہش ہے۔ چین نے طویل عرصے سے بین الاقوامی انصاف کاثابت قدمی کے ساتھ تحفظ کیا ہے اور بالادستی اور طاقت کی سیاست کی مخالفت کی ہے۔

چین نے مشترکہ مشاورت، مشترکہ تعمیر اور مشترکہ شیئرنگ کے اصول کی وکالت کرتے ہوئے عالمی حکمرانی کے نظام کی اصلاحات کے اس نئے دور میں "گلوبل ساؤتھ” کے ممالک کی آواز اور نمائندگی کو بڑھانے کی حمایت کی ہے تاکہ مشترکہ مفادات کا تحفظ کیا جاسکے۔ مثال کے طور پر چین نے ہمیشہ علاقائی ڈھانچے میں آسیان کی مرکزی حیثیت اور علاقائی اور بین الاقوامی امور میں اس کے بڑے کردار کی بھرپور حمایت کی ہے۔

اس ضمن میں ایک اور مثال، غذائی تحفظ ہے جو” گلوبل ساؤتھ” کو درپیش بنیادی مسائل میں سے ایک ہے۔ اناج کا تحفظ چین کے گلوبل ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو میں تعاون کے آٹھ کلیدی شعبوں میں سے ایک ہے۔ چین نے نہ صرف یہ تجویز پیش کی ہے بلکہ اس کے لیے عملاً کام بھی کیا ہے ۔ جی 20 کے فریم ورک کے تحت چین نے بین الاقوامی فوڈ سیکیورٹی تعاون کا اقدام پیش کیا جو اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے ۔

چین ،اقوام متحدہ کی فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن (ایف اے او) کے جنوب جنوب تعاون کے فریم ورک کے تحت وہ ترقی پذیر ملک ہے، جس نے سب سے زیادہ مالی امداد، ماہرین کی سب سے بڑی تعداد اورسب سے زیادہ منصوبوں میں حصہ لیا ہے ۔ چین نے 140 سے زائد ممالک اور علاقوں کے ساتھ زرعی تعاون کیا ، ترقی پذیر ممالک میں1000 سے زیادہ زرعی ٹیکنالوجیز کو مقبول عام بنایا اور ان منصوبوں والے علاقوں میں فصلوں کی پیداوار میں اوسطا 30تا 60 فیصد اضافہ کیا ہے.

چین نے 80 سے زائد ترقی پذیر ممالک میں 14,000 سے زائد ہائبرڈ چاول کے پیشہ ور افراد کو تربیت دی ہے اور افریقہ میں زرعی ترقی اور غربت میں کمی کے 13 مثالی گاؤں کی تعمیر کا آغاز کیا ہے تاکہ ترقی پذیر ممالک کو اپنی زرعی پیداوار کو بہتر بنانے اور غذائی تحفظ کی صلاحیتوں کو یقینی بنانے میں مؤثر طریقے سے مدد مل سکے۔

حال ہی میں، سی پی سی سینٹرل کمیٹی کےسیاسی بیورو کے رکن اور سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے خارجہ امور کے دفتر کے ڈائریکٹر وانگ ای نے جنوبی افریقہ میں قومی سلامتی کے امور کے لئے "برکس” کی اعلی نمائندہ کانفرنس میں شرکت کی، اور خاص طور پر "گلوبل ساؤتھ” ممالک کے مابین تعاون کو مضبوط بنانے کے لئے چار نکاتی تجاویز پیش کیں۔ان تجاویز میں پہلی تجویز تنازعات کو ختم کرنا اور مشترکہ طور پر امن قائم کرنا ہے۔

دوسری تجویز یہ ہے کہ قوت محرکہ بحال کرتے ہوئے مشترکہ طور پر ترقی کو فروغ دیا جائے ۔ تیسرا نکتہ کھلے اور جامع رویےکےساتھ مشترکہ ترقی کی تلاش ہے اور چوتھی تجویز متحد ہو کر تعاون کے لئے باہمی مشاورت ہے۔ سو ،یہ کہا جا سکتا ہے کہ یہ چارنکاتی تجاویز "گلوبل ساؤتھ” ممالک کی پالیسی کی بنیادی ضروریات کے عین مطابق ہیں۔

یعنی معاشی بحالی، اقتصادی سلامتی امن اور پائیدار ترقی. وانگ ای نے اس بات پر زور دیا کہ چین گلوبل ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو، گلوبل سیکیورٹی انیشی ایٹو اور گلوبل سولائزیشن انیشی ایٹو کے نفاذ کو فروغ دینے کے لیے ابھرتی ہوئی معیشتوں اور ترقی پذیر ممالک کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہے تاکہ مشترکہ طور پربنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کی جا سکے۔

ایک ذمہ دار ملک کی حیثیت سے چین ہمیشہ ترقی پذیر ممالک کے بڑے خاندان کا ایک ممبر رہےگا۔ چین گلوبل ساؤتھ کے ممالک کے ترقی و تعاون کے لئے رہنما کردار ادا کررہا ہے اور یقینا بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تشکیل کے عمل میں اپنا تجربہ ، دانشمندی اور قوت فراہم کرتا رہےگا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اقتصادی سلامتیانیشی اٹیوزترقی پذیرفصلوںگلوبل ساؤتھ
Previous Post

امریکہ کی اقوام متحدہ کی قرارداد کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے کی سازش

Next Post

سٹیٹ بینک کا انٹربینک کے ذریعے سیٹلمنٹ کریڈٹ کارڈ کی مدت 5 ماہ بڑھانے کا فیصلہ

News Editor

News Editor

Next Post
کریڈٹ کارڈ

سٹیٹ بینک کا انٹربینک کے ذریعے سیٹلمنٹ کریڈٹ کارڈ کی مدت 5 ماہ بڑھانے کا فیصلہ

Comments 8

  1. Stake Casino Passwort vergessen says:
    2 مہینے ago

    Playojo ist für Benutzer von Android- und auch Apple-Smartphones praktisch, weil es eine eigene App mit
    den gleichen lustigen Funktionen und Boni wie am PC gibt.
    Bei Playojo können die Spieler erleben, wie es wirklich ist, einen Fuß
    in ein echtes Casino zu setzen, ohne ihr Zuhause verlassen zu müssen. Bei
    Playojo ist es einfach, den perfekten Spielautomaten für sich zu finden.
    Da sie schon immer gerne gelesen und geschrieben hat,
    startete sie eine neue Karriere als Autorin bei Casinoonlinespielen.blog.
    Dieser Umstand macht die Tatsache, dass der Willkommensbonus nur aus 50 Freispielen besteht,
    doch sehr erträglich. Das Play Ojo Casino bietet eine riesige
    Auswahl an Casinospielen. Das ist ein riesiger Pluspunkt, da Playojo ein ausgezeichneter Ort für alle Spieler ist,
    die gerne unterwegs spielen. Allerdings kommt sie beispielsweise bei den Kartenspielen oder beim Roulette auf 98 Prozent bis 99
    Prozent.

    References:
    https://online-spielhallen.de/iwild-casino-cashback-ihr-weg-zum-verlorenen-geld-zuruck/

    جواب دیں
  2. Rizk Casino Einzahlung says:
    2 مہینے ago

    Mit diesen Codes erhalten Sie nur ein Barguthaben als Geschenk, Freispiele sind nicht im Bonus enthalten. Gratisguthaben (Bargeld, Guthaben), Codes
    ohne Einzahlung Wie bei Gratis-Chip-Boni können Sie jedoch das
    Geld abheben, das Sie in den Spielen gewinnen, die Sie
    mit den Credits spielen.
    Wenn nicht anders angegeben, können Sie dieses Guthaben für jedes Spiel verwenden. Im Gegensatz zu
    nicht auszahlbaren Angeboten können Sie bei auszahlbaren Casino-Boni Ihren Bonus abheben oder
    für Spiele verwenden. Dies bedeutet, dass der Bonus (oder die Bonusgewinne), die Sie mit den Codes erhalten,
    abgehoben werden können.

    References:
    https://online-spielhallen.de/revolution-casino-aktionscode-ihr-schlussel-zu-exklusiven-vorteilen/

    جواب دیں
  3. VIP casino Canada says:
    2 مہینے ago

    With stylish furnishings, spacious bathroom and modern technology, Crown Promenade Perth offers a relaxing hotel stay.
    Crown Promenade Perth is for travellers seeking genuine service, functional accommodation and thoughtful
    amenities You can review your choices and withdraw your consent
    at any time by clicking the ’Privacy Preferences’ link in the page side
    navigation. Media and entertainment
    Families are welcome at Crown, with services including babysitting on request,
    high chairs in restaurants, and child-friendly entertainment options.
    Crown’s Village Cinemas deliver a high-end movie
    experience with Gold Class lounges, plush recliners,
    in-seat dining and the latest Hollywood releases.
    Discover world-class luxury, rejuvenation, and comfort with Crown Melbourne’s collection of
    premium hotels and award-winning spas. The venue is equipped with dedicated staff, responsible
    gaming advisors, and access to self-exclusion tools.

    Crown offers multi-level parking facilities with both self-parking and valet options.
    Staff are trained to provide assistance and ensure an inclusive experience for all visitors.
    Whether arriving by car, limousine, or ride-share, Crown Melbourne makes arrival and departure smooth
    and comfortable. Their team ensures a seamless experience, whether you’re booking a private tour or need emergency assistance.

    References:
    https://blackcoin.co/skycrown-online-casino-au-pokies-payid-neosurf-fast-payouts/

    جواب دیں
  4. Cashman casino freebies says:
    2 مہینے ago

    It’s a pragmatic, player-first philosophy that treats your time
    as the scarce resource it is. Promotions should feel attainable, so wagering, contribution rates,
    and eligible titles are laid out up front with a progress
    bar that updates in real time. This steady approach builds tangible trust without burying you
    in jargon, so you stay focused on gameplay rather than deciphering procedures.
    Fans of multipliers, expanding wilds, and adaptive free-spin modes will find ample options,
    each backed by rule summaries that explain how features interact with balance and time-on-device.
    Clear volatility cues help you decide whether to chase
    extended bonus rounds or settle into consistent base-game returns across long sessions.
    For in-depth insights into game RTP and volatility, visit casinoreviews.net, a trusted source for
    comprehensive casino game analyses.
    You are playing against the live croupier, who deals the cards or spins the roulette.

    The exact number o video poker games in Casino-Mate is
    27. This game is very similar to a classic poker, but you are playing against the machine
    here. Those games are especially interesting for all gamblers willing to add some spice to their poker routine.
    Most of the games in this category require both skills and
    luck.

    References:
    https://blackcoin.co/popular-variations-of-casino-slots-game-rules-and-descriptions/

    جواب دیں
  5. Cashman Casino slots guide says:
    2 مہینے ago

    Yes, Crown Perth provides both free and paid parking options,
    including open-air lots and multi-level covered parking facilities conveniently located near the casino
    and hotels. With over 390 stylish rooms and loft-style suites, the hotel is known for its urban design, generous
    space, and floor-to-ceiling windows offering stunning views of the city or Swan River.

    The fitness centre features the latest Technogym equipment,
    while the expansive lagoon-style pool deck offers
    private cabanas and poolside service. Located in Perth, less
    than 1 km from Perth Concert Hall, Hyde Perth provides accommodation with an outdoor swimming pool, private parking, a fitness centre and a terrace.
    Featuring panoramic views of Perth’s city skyline and a rooftop infinity
    pool, Doubletree By Hilton Perth Waterfront is situated in Elizabeth Quay, with access to local attractions and experiences…
    Staying at Crown Towers Perth is an indulgent experience, with its
    expansive lagoon pools, unparalleled city views,
    luxurious spa facilities, state-of-the-art fitness centre and high-end boutiques.

    Special events include taking a chance on winning
    an opportunity to appear on stage in a Hollywood Blockbuster, to take down thousands in cash, or win a $10,000 Hollywood trip.
    One of the many culinary highlights, Neil Perry’s
    award-winning restaurant Rockpool Bar & Grill Perth, focuses on serving beef in an exemplary manner.
    One of the newest additions, Villa Thriller, offers innumerable opportunities to
    win. Like other Crown hotels and casinos, the emphasis
    is on quality and quantity with the objective being to ensure that each guest has
    a great time.
    Crown Towers Perth represents the pinnacle of hotel luxury in Western Australia.
    Discover world-class accommodation, breathtaking views, and unparalleled service at Perth’s most prestigious five-star hotel, nestled within the iconic Crown Perth resort
    complex. Dine at Nobu, Silks, Rockpool Bar & Grill, and more — from fine dining to casual eats
    within the casino precinct. Crown is home to three luxury hotels — Crown Towers Perth, Crown Metropol, and Crown Promenade — each offering unique comfort for
    every type of traveler. Every guest is treated like royalty, with multilingual support,
    24/7 security, and quick service at every game station.

    References:
    https://blackcoin.co/razed-casino-a-fresh-spin-on-online-gaming-in-australia/

    جواب دیں
  6. Australian online casino guide says:
    2 مہینے ago

    Even though they all offer benefits to players, this is a breakdown of
    their features. Punters can avoid this by checking the limit first and calculating how to make payments based on what
    the daily or weekly limit is. However, if the downtime
    is local to only one payment provider, you can switch to another and continue getting fast payments.

    #1 Best Australian online casino of December 2025 is Golden Crown casino.
    Also, you can check our favorite, most reputable Aussie casino sites below.

    Casinority Australia is a trusted casino guide with real experts that help Australian players make the right choice.
    In a struggle to find a complete and comprehensive Australian online casino guide,
    Casinority comes to the rescue. There are many reputable international platforms that continue to accept players from AU.

    جواب دیں
  7. biz.godwebs.com says:
    2 مہینے ago

    us online casinos paypal

    References:
    biz.godwebs.com

    جواب دیں
  8. https://arbeitswerk-premium.de/employer/best-paypal-casinos-2025-online-casinos-accepting-paypal says:
    2 مہینے ago

    us online casinos paypal

    References:
    https://arbeitswerk-premium.de/employer/best-paypal-casinos-2025-online-casinos-accepting-paypal/

    جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading