• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
پاکستان

گزشتہ 7 دہائیوں سے جبر بھی کشمیریوں کی خواہشات کوتبدیل نہیں کرسکا،ترجمان دفترخارجہ

News Editor by News Editor
جولائی 13, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرابلوچ نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث ہے، گزشتہ 7 دہائیوں سے جبر بھی کشمیریوں کی خواہشات کو تبدیل نہیں کرسکا ، پاکستان کشمیری بہن بھائیوں کی مسلسل حمایت جاری رکھے گا،

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف اقوام متحدہ میں قرارداد کی منظوری پاکستان کی بڑی کامیابی ہے، افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہونی چاہیئے، افغان حکام کو یقینی بناناچاہیئے کہ سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہو، افغانستان اپنے وعدے اور ذمہ داری پوری کرے، آذربائیجان کے وزیر ٹرانسپورٹ 17 سے 19 جولائی کو پاکستان کادورہ کرینگے ، آذربائیجان کے وزیر ٹرانسپورٹ پاکستان میں آئی ٹی ریلوے اور ایوی ایشن سے متعلق جائزہ لیں گے ۔

جمعرات کے روزہفتہ وار نیوزبریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ممتاززہرہ بلوچ نے کہا کہ متحدہ عرب امارات کے وفد نے 6جولائی کو پاکستان کا دورہ کیا ،دونوں ممالک نے توانائی اور موسمیاتی تبدیلی پر بات کی ، متحدہ عرب امارات کا پاکستا ن نے کاپ 2027-28کی میزبانی پر ان کا ساتھ دینے کی یقین دہانی کرائی،

سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے مذمت کی او آئی سی میں قرآن مجید کی بے حرمتی کی مذمت کی گئی انہوں نے کہا کہ قرآن مجید کی بے حرمتی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے اس سے مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے ،

اسلاموفوبیاکیخلاف پوری دنیا کے مسلمان اکٹھے ہیں سیکرٹری خارجہ آج آسیان ممالک کی کانفرنس میں موجود ہیں، سیکرٹری خارجہ آسیان ممالک فورم میں پاکستان کا موقف بیان کریں گے ، ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال چین میں موجود ہے اور چینی حکام سے ملاقاتیں کررہے ہیں، پاکستان اور چین کے درمیان منصوبوں پر بات ہورہی ہے پاکستانی قوم یوم شہداءکشمیرکا دن منارہی ہے ،

آج کا دن 1931ءمیں ڈوگرا فوج نے کشمیری مسلمانوں پر فائرنگ کی تھی ، بھارت کی جانب سے تاحال کشمیری مسلمانوں پر ظلم وستم جاری ہے ، آذر بائیجان کے وزیر 17جولائی کو پاکستان کا دورہ کریں گے ، وفاقی وزیر تجارت نوید قمر آذربائیجان کے وفد سے ملاقات کریں گے ، ان کا کہنا تھا کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ فرانس کو دیکھ رہے ہیں، اس وقت اس دورہ پر تبصرہ کرنا قبل ازوقت ہوگا افغان سرزمین پاکستان کے خلاف دہشتگردی کے لئے استعمال نہیں ہونی چاہیے ،

اس بات کو یقینی بنانا افغانستان کی ذمہ داری ہے پاکستان اور چین افغانستان سہ فریقی مذاکرات میں یقین دہانی بھی کروائی گئی تھی افغانستان اپنے وعدوں کو پورا کرے اور اپنی ذمہ داری بھی پوری کرے پاکستان کے اسرائیل سے سفارتی تعلقات نہیں ہے پاکستانی وزیر ووزیر مملکت برائے خارجہ نے اسرائیل کا دورہ نہیں کیا ، ہمارے ریکارڈ کے مطابق پاکستانی وزراءخارجہ اسرائیل نہیں گئے ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انسانی حقوقبھارتترجمان دفترخارجہخلاف ورزیوںمقبوضہ کشمیرممتاز زہرابلوچ
Previous Post

پچھلی حکومت نے چور ڈاکو کی گردان کے سوا کوئی کام نہیں کیا، وزیراعظم

Next Post

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور

News Editor

News Editor

Next Post
چیئرمین پی ٹی آئی

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading