• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
حافظ نعیم الرحمن

کے الیکٹرک کو قومی تحویل میں لیا جائےِ، حافظ نعیم الرحمن

News Editor by News Editor
جون 26, 2023
in پاکستان
0 0
0

کراچی(نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کے الیکٹرک کا لائسنس معطل نہ ہونے کی ذمہ دار ن لیگ، پی پی اور ایم کیو ایم ٹھہراتے ہوئے کہاہے کہ کراچی میں کیوں لوڈشیڈنگ ہورہی ہے، شہر کی آواز ہے کہ کے الیکٹرک کا لائسنس معطل کیا جائے اورقومی تحویل میں لیاجائے۔

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے گرمی بڑھنے کے ساتھ ساتھ شہر میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھنے پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے، انھوں نے کہا کہ بجلی کمپنی کا لائسنس معطل نہیں ہورہا ہے تو ذمہ دار ن لیگ، پی پی اور ایم کیو ایم ہے۔

انھوں نے کہا کہ کراچی میں لوڈشیڈنگ کیوں ہورہی ہے، کے الیکٹرک کے لائسنس کا مسئلہ چل رہا ہے، شہر کی آواز ہے کہ کے الیکٹرک کا لائسنس معطل کیا جائے، بجلی چوری ایک جگہ ہوتی ہے مگر اس کا بوجھ پوری آبادی پر ڈال دیا جاتا ہے، مکانوں اور دکانوں کی بجلی ایک مہینے میں کٹ جاتی ہے۔گرمی بڑھنے کے ساتھ ساتھ شہر میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بھی بڑھا دیا گیا ہے، کے الیکٹرک سستی بجلی لے کر مہنگی بجلی دے رہی ہے، فیول بھی زیادہ خرچ ہو اور یہ ادائیگیاں بھی نہ کریں، ان کو سبسڈی ملتی ہے۔

ایک گروپ کو نوازنے کے لیے قومی خزانے پر بوجھ ڈالا جا رہا ہے، اس وقت شہر میں بدترین لوڈشیڈنگ ہورہی ہے۔ حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ نیپرا قوانین میں موجود ہے کہ اگر کسی علاقے میں کوئی نادہندہ ہے تو کے الیکٹرک علاقے کی بجلی بند نہیں کرسکتا،مگر نیپرا قوانین پر عملدرآمد ہی نہیں ہوتا۔انہوں نے کہاکہ کے الیکٹرک 2018 سے نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی(این ٹی ڈی سی)کا نادہندہ ہے تاہم اس کا لائسنس منسوخ نہیں ہوتا۔

انہوں نے بتایا کہ اس دفعہ کے الیکٹرک کو تاریخی 170 ارب روپے کی قومی خزانے سے سبسڈی دی گئی تاہم اس سے عوام کو کوئی فائدہ نہیں، کے الیکٹرک کو قومی تحویل میں لیا جائے اور فارنزک آڈٹ کیا جائے۔حافظ نعیم کے مطابق پورے مافیا کا مقابلہ عوام کو ہی کرنا ہوگا، شہر میں اس وقت پانی کا شدید بحران ہے، 660 ملین گیلن پراجیکٹ کو 250 ملین گیلن کا پراجیکٹ بنا دیا ہے، 18 سال میں ان پارٹیوں نے کراچی میں ایک بوند کا اضافہ نہیں کیا۔حافظ نعیم الرحمن نے کہاکہ کرپشن کے دھندے کے پیچھے کون ہے؟

بہت تقریر سننے کو مل رہی ہے کہ معیشت ہماری ترجیح ہے، مافیاز کی سرپرستی کریں گے تو بے نقاب بھی ہوں گے، آصف زردرای پراجیکٹ بلاول چلا رہے ہیں۔انہوںنے کہاکہ چیئرمین اور وائس چیئرمینز کو فوری اختیارات منتقل کیے جائیں، کراچی میں بہت بڑا مارچ کریں گے، کراچی کے مینڈیٹ پر ڈاکا قبول نہیں کرسکتے، میئر کا معاملہ پاکستان میں سب سے بڑا موضوع ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امیر جماعت اسلامیحافظ نعیم الرحمنقومی تحویلکے الیکٹرک
Previous Post

کیا ایک شخص کی انا کراچی شہر سے بڑی ہے؟ مرتضی وہاب

Next Post

آئی ایم ایف کی ساری شرائط قربانی سے پہلے غریب کی قربانی ہے،شیخ رشید

News Editor

News Editor

Next Post
شیخ رشید

آئی ایم ایف کی ساری شرائط قربانی سے پہلے غریب کی قربانی ہے،شیخ رشید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading