• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
صدر کینیا

کینیا چین کے ساتھ شراکت داری کو گہرا کرنے کے لئے پرعزم ہے، صدر کینیا

News Editor by News Editor
جولائی 23, 2023
in انٹرنیشنل, چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے خارجہ امور کے دفتر کے ڈائریکٹر وانگ ای نے اپنے دورہ کینیا کے دوران نیروبی میں کینیا کے صدر ویلیم روٹو سے ملاقات کی۔

اتوار کے روز کینیا کے صدر نے کہا کہ 60 سال قبل کینیا اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کے بعد سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں بخوبی ترقی ہوئی ہے۔ کینیا چین کے ساتھ جامع اسٹریٹجک تعاون کی شراکت داری کو گہرا کرنے کے لئے پرعزم ہے، اور چین کے ساتھ بین الجماعتی تبادلوں کو مضبوط بنانے، بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو اور چین-

افریقہ تعاون فورم کے فریم ورک کے تحت ریلوے، شاہراہوں، آبی منصوبوں، ہوا بازی، قابل تجدید توانائی اور دیگر شعبوں میں تعاون کو گہرا کرنے، افریقہ کے باہمی روابط اور انضمام کو فروغ دینے اور باہمی مفادات پر مبنی تعاون کرنے کے لئے تیار ہے۔ کینیا چین کی طرف سے تجویز کردہ عالمی ترقیاتی انیشی ایٹیو کی حمایت کرتا ہے اور اس میں فعال طور پر حصہ لے گا۔

وانگ ای نے کہا کہ چین چین- کینیا تعلقات کو اسٹریٹجک سطح پر دیکھتا ہے ،اسے فروغ دیتا ہے اور نئے دور میں چین-کینیا جامع اسٹریٹجک تعاون کی شراکت داری کو ایک نئی سطح پر لے جانے کے لئے کینیا کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہے۔ چین کینیا کی خودمختاری، آزادی اور قومی وقار کے تحفظ، دہشت گردی کا مقابلہ کرنے اور اپنے قومی حالات کے مطابق ترقی کی راہ اختیار کرنے میں بھرپور حمایت کرتا ہے۔

چین "بیلٹ اینڈ روڈ” کی مشترکہ تعمیر اور عالمی ترقیاتی انیشی ایٹیو اور چین افریقہ تعاون فورم کے "نو منصوبوں” کے نفاذ کے سلسلے میں ریلوے، شاہراہوں، ہوا بازی، اطلاعات اور دیگر شعبوں میں کینیا کے ساتھ فعال طور پر تعاون کو فروغ دینے کا خواہاں ہے، تاکہ کینیا کی اقتصادی اور سماجی ترقی میں مدد مل سکے اور افریقہ کے اتحاد کو فروغ دیا جا سکے۔

چین کثیرالجہتی پر عمل کرنے، بین الاقوامی امور میں اقوام متحدہ کے مرکزی کردار اور ترقی پذیر ممالک کے مشترکہ حقوق اور مفادات کے تحفظ، ہارن آف افریقہ میں پرامن ترقی کے تصور کے نفاذ کو فروغ دینے اور علاقائی امن اور ترقی کے تحفظ کے لیے کینیا کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: شراکت داریصدر کینیاکینیاوانگ ای
Previous Post

پاکستان روس سے 12لاکھ ٹن تیل خریدنے کا خواہشمندہے'مصدق ملک

Next Post

چین، چھنگ دو سمر ورلڈ یونیورسٹی گیمز کے "ایتھلیٹس ویلج" کا افتتاح

News Editor

News Editor

Next Post
ایتھلیٹس ویلج

چین، چھنگ دو سمر ورلڈ یونیورسٹی گیمز کے "ایتھلیٹس ویلج" کا افتتاح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading