• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
سعود شکیل کااپنی کارکردگی سے خوشی کا اظہار

کیریئر کی ابتدا میں اچھی پرفارمنس کافی اہم ہے،سعود شکیل کااپنی کارکردگی سے خوشی کا اظہار

News Editor by News Editor
اکتوبر 8, 2023
in کھیل
0 0
0

حیدر آباد (نمائندہ خصوصی)آئی سی سی ورلڈکپ میں نیدرلینڈز کے خلاف شاندار بیٹنگ کرکے پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ جیتنے والے پاکستانی مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے کہا ہے کہ میرے کیر یئر کی ابتدا میں اچھی پرفارمنس کافی اہم ہے ، اب تک کی اپنی کار کردگی سے کافی خوش ہوں۔

تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ کا پہلا میچ کھیلنے والے سعود شکیل نے بہترین بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 32 گیندوں پر شاندار ففٹی اسکور کی۔یہ پاکستان کی جانب سے ورلڈکپ میں دوسری تیز ترین نصف سنچری تھی۔

سعود شکیل نے اہم موقع پر 52 گیندوں پر 68 رنز کی اننگز کھیلی، انہوں نے9 چوکے اور ایک چھکا لگایا، اس کے علاوہ رضوان نے بھی 68 رنز بنائے۔پاکستان کے 287 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیدرلینڈز کی ٹیم 41 اوورز میں 205 رنز بنا کر آٹ ہوگئی۔ سعود شکیل کو بہترین بیٹنگ کرنے پر میچ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ دیا گیا۔میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے کہا کہ اس وکٹ پر شروع میں بیٹنگ کرنا آسان نہیں تھا، یہ سب ٹیم ایفرٹ کی بات ہوتی ہے، کبھی ٹاپ آرڈر نہیں پرفارم کرتا تو ہماری ذمہ داری ہوتی ہے بڑا اسکور کریں۔

سعود شکیل نے کہا کہ مجھے اندازہ تھا کہ میں آج کا میچ کھیل رہا ہوں، فی الحال اوپننگ کے بارے میں پاکستان ٹیم کو کوئی پریشانی نہیں،حیدرآباد میں ابتدا میں مشکل ہی ہوتی ہے، اب تک یہاں جتنا کھیلے ہیں دن میں ہی بیٹنگ کی، بعد میں کریں گے تو مختلف ہوگا۔

انہوں نے بتایا کہ میرا پلان آج یہی تھا کہ اٹیک کرنا ہے، رضوان کو لمبی اننگز کھیلنا تھی، میں نے نیدرلینڈز کے بولرز کو ٹارگٹ کر کے ان پر اٹیک کیا۔سعود شکیل نے کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ میں پر فارم کر کے میرا اعتماد بلند ہوا تھا، میں اپنی وائٹ بال کرکٹ پر بھی فوکس کر رہا تھا، احساس تھا کہ میری جگہ پانچویں یا چھٹی پوزیشن پر ہی ہوگی، اس حساب سے تیاری کی۔انہوں نے کہا کہ سری لنکا کی ٹیسٹ سیریز میں کوشش کی کہ ریڈ بال میں ہی وائٹ بال کیلئے خود کو منواں۔انہوںنے کہاکہ حیدرآباد اور چنئی کی وکٹوں پر ابتدا میں اسپنرز کو مدد ملتی ہے، پہلی اننگ کے 20 اوورز اہم ہوتے ہیں، یہاں کوشش یہ کریں کہ وکٹ نہ گنوائیں۔

سعود نے کہا کہ کھیل میں بہتری لانے کیلئے جارح شاٹس اپنانا شروع بھی کیے، میرے لیے اچھی بات یہ ہے کہ میں بھارت کی وکٹوں پر کھیل رہا ہوں، اچھی ٹیکنیک کے ساتھ شاٹس کھیلنا چاہتا ہون، ہڑا ہڑی نہیں مچانا چاہتا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اننگزرضوان کو لمبیریڈ بالفارمنیدرلینڈز
Previous Post

بابر وکٹ پر رہیں گے تو 300 سے زیادہ رنز ہوں گے، عامر

Next Post

چینی صدر کی جا نب سے چین اور ارجنٹائن کے درمیان زرعی شعبے میں تعاون کو مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار

News Editor

News Editor

Next Post
چین اور ارجنٹائن

چینی صدر کی جا نب سے چین اور ارجنٹائن کے درمیان زرعی شعبے میں تعاون کو مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading