• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
چین میں وبا

کیا چین کا لاک ڈاؤن اس کی اقتصادی قیمت سے زیادہ اہم تھا؟

News Editor by News Editor
دسمبر 15, 2022
in انٹرنیشنل
0 0
0

 

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین میں وبا کی روک تھام میں نرمی کی گئی ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ گزشتہ عرصے میں چین کے لاک ڈاؤن کو اقتصادی ترقی پر فوقیت کیوں دی گئی؟

اس سوال کا جواب یہ ہے کہ لوگوں کی صحت کا تحفظ کرنا بھی پیداواری صلاحیت کو برقرار رکھنا ہے۔
بہت سے لوگوں نے ذکر کیا ہے کہ گزشتہ تین سالوں میں چین میں یکے بعد دیگرے کووڈ-۱۹ کے کیسز آ رہے ہیں، لیکن کیا حقیقت میں ایسا ہے؟

عوامی ڈیٹا کے تجزیے سے یہ نتیجہ اخذ کیا جا سکتا ہے کہ دس جنوری 2020 سے اب تک 250 دن ایسے گزرے ہیں جن میں چین میں نئے مقامی تصدیق شدہ کیسز کی تعداد صفر تھی۔عالمی اوسط میں ہر سیکنڈ میں 7 افراد کووڈ-۱۹ سے متاثر ہوتے ہیں، جبکہ چین میں ان 250 دنوں کے دوران کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا۔ اس کے پیش نظر، "لاک ڈاؤن” پچھلے تین سالوں میں کلیدی لفظ نہیں رہا ہے۔
عوام، پیداور میں سب سے زیادہ فعال عنصر ہیں۔ لاک ڈاؤن سے عوام کی صحت کو یقینی بنایا گیا، اور اسی سے پیداواری صلاحیت کو بھی بچایا گیا ہے۔

تین سال ایک نیا نقطہ آغاز ہے۔
چین نے کسی حد تک معاشی قیمت ادا کی ہے، کھویا ہوا وقت کیسے واپس حاصل کیا جائے اور مستقبل میں معیشت کیسے مضبوط کی جائے؟ صرف ایک لفظ ہے "ہمت”۔ لفظ "ہمت” کے پیچھے تبدیلی کی ہمت اور ذمہ داری ہے۔

بہت سی صنعتوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے کہا کہ اگر یہ وبا نہ ہوتی تو انہیں ڈیجیٹل تبدیلی کی ضرورت کا احساس نہ ہوتا۔
ڈیجیٹلائزیشن عالمی ترقی کا رجحان بن چکی ہے۔ وبا کے تین سال کے دوران، چین نے، جو بحرانوں میں مواقع سے فائدہ اٹھانے میں اچھا ہے، ڈیجیٹلائزیشن کے حوالے سے اتفاق رائے حاصل کیا ہے ۔ 2021 میں، ڈیجیٹل معیشت چین کی اقتصادی ترقی کے اہم انجنوں میں سے ایک بن گئی ہے، جس کا جی ڈی پی میں 39.8 فیصد حصہ ہے۔

بحران سے نمٹنے میں تکنیکی تبدیلی کو فروغ دیا گیا ہے، اور یہ تبدیلی ناقابل تصور طاقت کے ساتھ چین کی اقتصادی ترقی کی گنجائش کو بڑھا رہی ہے۔ گزشتہ تین سالوں میں، چین نے ڈیجیٹل دور میں اپنی منتقلی کو تیز کیا ہے اور اعلیٰ معیار کی ترقی کی طرف گامزن ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چین میں وبا
Previous Post

آئی جی پنجاب نے 9 ڈی ایس پیز کے تقررو تبادلے کردیئے

Next Post

چین کی وباء کے خلاف تین سالہ جدوجہد کا مقصد

News Editor

News Editor

Next Post
جدوجہد کا مقصد

چین کی وباء کے خلاف تین سالہ جدوجہد کا مقصد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading