• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
وزیرصحت سندھ

کورونا وائرس کا نیا ویریئنٹ اتنا خطرناک نہیں ہوگا، وزیرصحت سندھ

News Editor by News Editor
دسمبر 30, 2022
in صحت و تعلیم
0 0
0

کراچی(ہیلتھ رپورٹر)وزیرصحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کہا ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کا نیا ویریئنٹ چین میں پھیل رہا ہے، یہ وائرس بتدریج اپنی طاقت کھو رہا تھا، امید ہے کہ یہ وائرس اتنا خطرناک نہیں ہوگا۔

ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے میڈیا سے بات چیت کے دوران کہا کہ ایئر پورٹس پر اسکریننگ بڑھائی ہے، ٹیسٹ کئے جائیں گے۔انہوں نے سندھ میں طبی صورتحال اور اعداد و شمار کی بات کرتے ہوئے بتایا کہ طبی مراکز میں 44 کروڑ 60 لاکھ مریضوں کا علاج کیا گیا ہے، بڑے اسپتالوں کو نئے سال میں سسٹم میں شامل کیا جائے گا، سندھ میں 19 لاکھ سے زائد پی سی آر کے ٹیسٹ کیے گئے ہیں، اب تک صوبے میں 582 ہلاکتیں کورونا کے باعث ہوئی ہیں۔وزیرصحت سندھ نے کہاکہ 12سال سے زائد عمر کے افراد کو 100 فیصد ویکسین لگائی گئی، 5 سے 11 سال کی 76 فیصدآبادی کی کورونا ویکسینیشن کی گئی

انہوں نے پولیو سے متعلق بات کرتے ہوئے مزید کہا کہ صوبے میں 2 سال سے پولیو کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا، 70 لاکھ لوگ سندھ میں سیلاب سے متاثر ہوئے، سیلاب میں 17 لاکھ بچوں کو ویکسین دی گئی ہے۔ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کہا ہے کہ عالمی ادارہ صحت کے قواعد کے مطابق لیڈی ہیلتھ ورکرز کو تربیت دی گئی ہے، 50 لاکھ سے زائد سیلاب متاثرین کو طبی امداد دی گئی، 50 بستروں کا ٹراما سینٹر لاڑکانہ میں قائم کیا گیا ہے، 100 بستروں کا اسپتال سہون میں اسپتال قائم کیا گیا، سکھر میں روبوٹک سرجری ایس آئی یو ٹی چلارہا ہے جبکہ جامشورو میں 2 سو بستروں پر مشتمل اسپتال بنایا جائے گا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ اس وقت 230 ایمبولینس ریسکیو 1122 پر کام کر رہی ہیں، ریسکیو 1122 کے لیے مزید 150 ایمبولینسز لارہے ہیں، موبائل لیب اور موبائل میڈیکل یونٹ بنارہے ہیں، سول اسپتال میں ایم آر آئی، سی ٹی اسکین کے لیے ایل سی کا مسئلہ ہے، این آئی سی وی ڈی کے سربراہ کابینہ کی منظوری سے کام کر رہے ہیں۔وزیرصحت سندھ نے کہاکہ ادویات کی خریداری کے لییڈریپ نے نئے ریٹ نکالنے ہیں، ریٹ کی وجہ سے ٹینڈر میں تاخیر ہو رہی ہے۔انہوں نے لیاری نرسنگ کالج سے متعلق بات کرتے ہوئے کہاکہ رکن اسمبلی کے ساتھ ناانصافی ہوئی، لیاری نرسنگ کالج کی پرنسپل اپنے اختیارات سے باہر نکل رہی ہیں، لیاری نرسنگ کالج کے معاملے پر تحقیقات کی گئیں ہیں اور ملوث افراد کو شوکاز دیئے جا چکے ہیں۔

وزیرصحت سندھ نے کہا کہ میں سول اسپتال کی لفٹ میں پھنسی نہیں تھی، لفٹ میں دو دروازے تھے، ایک دروازہ کھلا نہیں جس کے بعد مین دروازہ کھولا گیا۔وزیرصحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کہا کہ پہلے کتا مار مہم سے کتوں کی تعداد کم ہوئی تھی، یہ معاملہ بلدیہ کا ہے، اب کتوں کو مارنے سے ڈی سی بھی ڈرتے ہیں۔ڈاکٹر عذر اپیچوہو نے کہاکہ صحت کے شعبے کو ایل سی سے مشروط نہ کیاجائے، صحت سے متعلق مشینیں خریدنے پر یہ بندش نہیں ہونی چاہیے۔
٭٭٭

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: خطرناککورونا وائرسنیا ویریئنٹوزیرصحت سندھ
Previous Post

پاکستانیوں کی بیرون ملک جائیداد پر کیپٹل گین ٹیکس کے خلاف 172 درخواستیں مسترد

Next Post

ضیا ء الدین بورڈ سے انٹر کا امتحان دینے والے ہزاروں اسٹوڈنٹس کا مستقبل تباہ

News Editor

News Editor

Next Post
ضیا ء الدین بورڈ

ضیا ء الدین بورڈ سے انٹر کا امتحان دینے والے ہزاروں اسٹوڈنٹس کا مستقبل تباہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading