• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home شوبز
کنگنا رناوت

کنگنا رناوت فلم ایمرجنسی کی ریلیز سے قبل خوف کا شکار ہوگئیں

News Editor by News Editor
اگست 27, 2023
in شوبز
0 0
0

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کوئن کنگنا رناوت جو فلم انڈسٹری میں موجود اقربا پروری پر بیباک تنقید اور اپنے خیالات کا اظہار کرتی رہتی ہیں، اب انہوں نے اعتراف کیا ہے کہ وہ اپنی آنے والی فلم ایمرجنسی کی ریلیز سے قبل خوف کا شکار ہوگئی ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ دنوں بھارتی ہدایت کار کرن جوہر نے ایک پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف امور پر گفتگو کی۔دوران شو میزبان نے کرن جوہر سے سوال کیا کہ وہ کون سا سیاسی ایونٹ فلم کی صورت میں دیکھنا پسند کریں گے؟میزبان کے سوال پر ہدایت کار نے کنگنا رناوت کی آنے والی فلم ایمرجنسی کا نام لیتے ہوئے کہاکہ ایمرجنسی،بنائی جارہی ہے، وہ دیکھنے کے لئے پرجوش ہوں۔

کرن جوہر کی جانب سے اس تبصرے پر کنگنا رناوت نے اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ وہ فلم کے حوالے سے خوفزدہ ہیں۔انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس ( ٹوئٹر)پر مذکورہ موضوع کے حوالے سے ایک صارف کی پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے اپنا ردعمل ظاہر کیا۔اداکارہ نے لکھا کہ ہا ہا پچھلی مرتبہ جب اس نے میری فلم مانیکرنیکا کے حوالے سے کہا تھا کہ وہ دیکھنے کیلئے پرجوش ہے تو اس کی ریلیز کے وقت میرے خلاف بدترین مہم چلائی گئی اور کردار کشی کی گئی تھی۔

کنگنا نے لکھا کہ فلم میں کام کرنے والے تقریباً تمام اہم اداکاروں کو میرے خلاف بولنے ، فلم کو سبوتاژ کرنے کیلئے پیسے دیئے گئے،ممکنہ طور پر جو ویک اینڈ میری زندگی کا کامیاب ترین ویک اینڈ ہوسکتا تھا وہ کسی ڈرانے خواب میں تبدیل ہوگیا اور اب میں پھر خوفزدہ ہوں ، کیونکہ یہ پھر سے میری فلم دیکھنے کیلئے پرجوش ہیں۔خیال رہے کہ فلم ایمرجنسی سابق بھارتی وزیر اعظم اندرا گاندھی کی زندگی پر مبنی ہے اور کنگنا رناوت اس فلم میں مرکزی کردار میں نظر آئیں گی۔یہ فلم رواں سال نومبر میں ریلیز کی جائے گی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اندرا گاندھیسبوتاژفلم 'ایمرجنسیکنگنا رناوت
Previous Post

کالج میں لڑکیاں مجھ سے حسد کرتی تھیں،جویریہ سعود

Next Post

'' چوڑیاں'' کا 85ہزار معاوضہ ملا تو خوشی کا ٹھکانہ نہیں تھا، معمر رانا

News Editor

News Editor

Next Post
معمر رانا

'' چوڑیاں'' کا 85ہزار معاوضہ ملا تو خوشی کا ٹھکانہ نہیں تھا، معمر رانا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading