• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
جاوید قصوری

کم از کم اجرت 40ہزار روپے مقر ر کی جائے تاکہ مزدور کو ریلیف میسر مل سکے’جاوید قصوری

News Editor by News Editor
جون 10, 2023
in پاکستان
0 0
0

لاہور ( نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ144کھرب 60ارب روپے کا وفاقی بجٹ 69کھرب 24کھرب کے خسارے کا بجٹ ہے یہ ایک الفاظ کا گورکھ دھندہ ہے جس سے عوام میں مایوسی بڑھے گی ،

تنخواہوں اور پنشن میں مہنگائی کے تناسب سے اضافہ کرنا چاہئے تھا ، کم از کم اجرت 40ہزار روپے کی جائے تاکہ مہنگائی کے عوام کی زندگی پر پڑنے والے اثرات کو کم کیا جا سکے

،کم آمدنی والوں کے لئے وفاقی بجٹ میں توقع کے مطابق کچھ نہیں ،معاشی استحکام اور مہنگائی کم کرنے کے لئے کوئی ٹھوس بات نہیں کی گی ۔ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے وفاقی بجٹ پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ قرضوں پر سود کی ادائیگی میں 69اعشاریہ ایک فیصد اضافہ ہوا ہے ،وفاقی بجٹ کا تقریبا نصف 73کھر ب روپے قرض اور سود کی مد میں ادا کئے جائیں گے ۔وفاقی بجٹ میں شعبہ صحت کے لئے مختص کیا گیا بجٹ بہت کم ہے ۔ آئی ایم ایف اور دوست ممالک سے قرضوں کے حصول پر اخراجات کا تحمینہ لگانا قوم کو گمراہ کرنے کے مترادف ہے ۔

تجویز کردہ معاشی اہداف مصنوعی ہیں ۔بینک چارجزاور خدمات پر ٹیکس میں اضافہ ،چمڑ ے کی مصنوعات اور کپڑوں پر 15فیصد جی ایس ٹی ، ڈبے کا دودھ،دہی ، پنیر ، مچھلی، مرغی کا گوشت اور انڈوں کے پیکٹ پر 18فیصد جبکہ کافی ہاو سز ، فوڈ آوٹ لیٹس پر 5فیصد ٹیکس لگانے سے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گا۔ وفاقی بجٹ درحقیقت ٹیکسوں کی بھر مار ہے جس سے عوام کے مسائل میں کمی نہیں ہو گی ۔25کروڑ کی آبادی والے ملک میں صرف وقت نو لاکھ بارہ ہزار افراد ٹیکس نیٹ ورک میں شامل ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ مہنگائی میں 38فیصد تک ریکارڈ اضافہ ہو گیا ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے اس میں کمی لائی جائے۔ پاکستان بیرونی قرضوں کے بوجھ اور اندورنی بحرانوں کی وجہ سے ڈیفالٹ کے خطرات سے دوچار ہے ۔محمد جاویدقصوری نے اس حوالے سے مزید کہا کہ مالی سال کے ابتدائی دس ماہ کے دوران مالیاتی خسارہ جی ڈی پی کا 4اعشاریہ 6فیصد جبکہ فی کس آمدنی ایک ہزار 568ڈالر کی کم ترین سطح پر اور معیشت سکڑ کر 341ارب ڈالر پر آگئی ہے ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: جاوید قصوریکم از کم اجرتمزدور
Previous Post

منی لانڈرنگ کیس،سلیمان شہباز نے عدالت میں پیش ہو کر حاضری مکمل کروائی

Next Post

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز بلے باز جاوید میانداد کی66 ویں سالگرہ (کل) منائی جائے گی

News Editor

News Editor

Next Post
جاوید میانداد

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز بلے باز جاوید میانداد کی66 ویں سالگرہ (کل) منائی جائے گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading