• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
اقوام متحدہ

کلسٹر گولہ بارود کا استعمال نہ کیا جائے، اقوام متحدہ

News Editor by News Editor
جولائی 9, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0


اقوام متحدہ (نیوز ڈیسک)امریکی حکومت نے یوکرین کو 800 ملین امریکی ڈالر کی اضافی فوجی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا تھا، جس میں پہلی بار امریکی قانون کے تحت ممنوعہ قرار دیے گئے کلسٹر گولہ بارود شامل تھے۔

اس فیصلے پر اقوام متحدہ اور دیگر انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں نے سخت تنقید کا اظہار کیا ہے ۔اتوار کے روز
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اپنے ترجمان کے ذریعے یوکرین کو کلسٹر گولہ بارود کی فراہمی کے امریکی حکومت کے فیصلے کی مخالفت کی اور متعلقہ فریقین پر زور دیا گیا ہے کہ وہ کلسٹر گولہ بارود سے متعلق کنونشن کی متعلقہ شقوں پر عمل اور یوکرین میں کلسٹر گولہ بارود کے استعمال سے گریز کریں۔ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے دفتر کے ترجمان ارتاڈو کا کہنا ہے کہ کلسٹر گولہ بارود بنانے والے بم جنگ ختم ہونے کے کئی سال بعد بھی شہریوں کی ہلاکت اور زخمی ہونے کا سبب بن سکتے ہیں۔

انہوں نے اپیل کی ہے کہ کلسٹر گولہ بارود کا استعمال نہ کیا جائے ۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کم از کم 38 انسانی حقوق کی تنظیموں نے امریکہ کی جانب سے یوکرین کو کلسٹر گولہ بارود فراہم کرنے کی مخالفت کی ہے۔
8 جولائی کو ، برطانیہ اور اسپین نے امریکہ کی طرف سے یوکرین کو کلسٹر گولہ بارود کی فراہمی کی مخالفت کی۔ برطانوی وزیر اعظم نے کہا کہ برطانیہ نے کلسٹر گولہ بارود سے متعلق کنونشن پر دستخط کیے ہیں اور کلسٹر گولہ بارود کے استعمال کی مخالفت کرتا ہے۔ ہسپانوی وزیر دفاع مارگریٹا روویلز نے 8 جولائی کو کہا کہ اسپین امریکہ کی جانب سے یوکرین کو کلسٹر گولہ بارود فراہم کرنے کی مخالفت کرتا ہے۔

روویلز نے کہا کہ یوکرین کو کلسٹر گولہ بارود کی فراہمی کا فیصلہ امریکہ نے یکطرفہ طور پر کیا ۔انہوں نے کہا کہ اسپین نے کلسٹر گولہ بارود سے متعلق کنونشن پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت کلسٹر گولہ بارود ممنوع ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگرچہ اسپین بھی نیٹو کا رکن ہے لیکن یوکرین کو مخصوص ہتھیاروں اور گولہ بارود کی فراہمی کسی بھی صورت میں ممنوع ہونی چاہیے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اقوام متحدہامریکی حکومتکلسٹر گولہ بارودیوکرین
Previous Post

جاپان کی جانب سے جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے منصوبے پربین الاقوامی سطح پر عوامی تشویش میں اضافہ ،عالمی سروے

Next Post

دورہ جیانگ سو کے دوران چینی صدر کی کہی ہوئی اہم باتوں پر عوام کا گرمجوش ردعمل

News Editor

News Editor

Next Post
دورہ جیانگ سو ک

دورہ جیانگ سو کے دوران چینی صدر کی کہی ہوئی اہم باتوں پر عوام کا گرمجوش ردعمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading