• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
سرفراز بگٹی

کشمیری اور پاکستانی دو جسم ایک جان ہیں کشمیر ی پاکستان کو اپنا بڑا بھائی مانتے ہیں ، سرفراز احمد بگٹی

News Editor by News Editor
اگست 31, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی سے ایم کیو ایم کے سابق پارلیمانی لیڈر و سابق وزیر سیاحت و ٹرانسپورٹ محمد طاہر کی ملاقات ،کشمیری اور پاکستانی دو جسم ایک جان ہیں کشمیر ی پاکستان کو اپنا بڑا بھائی مانتے ہیں ،نگران حکومت سے عوام کو بہت توقعات ہیں اس وقت عوام بہت مشکلات سے گزر رہے ہیں ان کو وفاقی حکومت سے امیدیں ہیں ،

امید ہے نگران حکومت بھی ان کے مسائل کو حل کرنے میں اپنا کردار ادا کرے گی ،وزارت داخلہ میں کشمیری عوام کے جو معاملات ہیں ان پر خصوصی توجہ دی جائے گی ،کشمیری عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے ان کے مسائل کو حل کریں گے ،عوام میں پائی جانے والی بے چینی کو بہت جلد دور کریں گے،سرفرازبگٹی ان کا کہنا تھا عوام کے اور کشمیریوں کے مسائل سے آگاہ ہیں مسائل کو حل کرنے کی پوری کوشش کر رہے ہیں،

تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے۔طاہر کھوکھر نے نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کو اوور سیز کشمیریوں کے مسائل اور مشکلات سے آگاہ کیا اور ان مسائل کے حل کے لیئے اپنا کردار ادا کرنے کے لیئے آگاہ کیا ،بیرون ملک کشمیریوں کے مسائل حل طلب ہیں ان پر خصوصی توجہ کی ضرورت ہے ،نگران وفاقی وزیر نے طاہر کھوکھر کو یقین دلایا کہ اوور سیز کشمیریوں کے مسائل کو حل کریں گے اور ان پر خصوصی توجہ دی جائے گی ،

اوور سیز کشمیری کشمیر کے سفیر ہیں ،اوورسیز کشمیریوں کے مسائل سے پوری طرح آگاہ ہیں اوور سیز کشمیری ملکی ترقی خوشخالی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں ان کو کسی بھی صورت نہیں چھوڑ سکتے ہیں ،ان کی مشکلات اور مسائل کو حل کریں گے کشمیری ہمارے بھائی ہیں ،ملکی ترقی میں ان کا بڑا کردار ہے ،ہم سے عوام کے لیئے جتنا ہو سکتا ہے ہم عوام کو ریلیف کے لیئے اپنی کوشش جاری رکھیں گے تاکہ عوام کو ان مشکلات سے نکالا جا سکے ،

طاہر کھوکھر نے نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا اوورسیز کشمیریوں اور کشمیری عوام کے مسائل کو حل کی یقین دہانی پر ان کا شکریہ ادا کیا ،طاہر کھوکھر نے کہا کہ پاکستان ہم سب کا ملک ہے اس کی تعمیر و ترقی میں ہم سب مل کر کردار ادا کریں اور مل کر اس کو ان مشکلات سے نکالیں اور پھر سے ترقی کی راہ پر ڈالیں ہم پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں 

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: سرفراز احمد بگٹیکشمیر ی پاکستاننگران حکومت
Previous Post

لاہور کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق

Next Post

بجلی بلوں میں بھاری بھر کم ٹیکسز آئی ایم ایف کی شرائط کا نتیجہ ہیں، رضا ربانی

News Editor

News Editor

Next Post
رضا ربانی

بجلی بلوں میں بھاری بھر کم ٹیکسز آئی ایم ایف کی شرائط کا نتیجہ ہیں، رضا ربانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading