• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
راجہ پرویز اشرف

کسی قوم کی حالت اس وقت تک نہیں بدلتی جب تک اسے خود اپنی حالت بدلنے کی فکر نہ ہو ، راجہ پرویز اشرف

News Editor by News Editor
اگست 21, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آبا د(نمائندہ خصوصی)سپیکرقومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ کسی قوم کی حالت اس وقت تک نہیں بدلتی جب تک اسے خود اپنی حالت بدلنے کی فکر نہ ہو ، آئندہ عام انتخابات میں گوجر خان کی عوام کا فیصلہ ترقی اور خوشحالی کا فیصلہ ہوگا،

عوام کو الیکشن میں اس بات کا خیال رکھنا ہوگا کہ حقیقی معنوں میں عوام کی خدمت کس نے کی ہے۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے یونین کونسل کری دولال کے گائوں کریالی میں بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ سپیکرقومی اسمبلی کے ہمراہ خرم پرویز راجہ بھی موجود تھے۔ اس موقع پر راجہ عبدالغفار، راجہ اشتیاق، راجہ ظفر، اسرار قریشی، مقصود قریشی،

مظہر، اسلم، فاروق، بشارت خان اور دیگر نے سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف اور پی پی پی کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف کو خیر آباد کہہ کر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کردیا۔ سپیکر راجہ پرویز اشرف نے اجتماع کے شرکائ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گوجر خان کی عوام سے میرا گہرا رشتہ ہے۔ میں اس بات سے بخوبی آگاہ ہوں کے میری طاقت کا سرچشمہ عوام ہے،میں نے گوجر خان کی عوام سے جو وعدے کیے تھے اسے پورا کرنے کے لیے موجودہ تمام وسائل کو بروئے کار لایا گیا ہے۔

گوجر خان کے گاؤں گاؤں میں بجلی دینا میرا اولین مشن تھا، محترمہ بے نظیربھٹو نے 1993 میں مجھے اپنی طرف سے 122 دیہات کے لیے بجلی دی ،میں نے جب عوام سے بجلی اور گیس کا وعدہ کیا تو میرے مخالفین نے میرا تمسخر اڑیا۔ مخالفین نے یہ بھی کہا کہ تحصیل میں پاس پورٹ آفس نہیں بن سکتا لیکن میں نے بنا کر دکھایا۔ راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ میں نے گوجر خان کی عوام کا کیس بڑی مضبوطی سے لڑا ہے جہاں پر عوام کا لیڈر کمزور ہوتا ہے وہاں کی عوام پسماندہ رہ جاتی ہے۔ میرا اوڑھنا بچھونا گوجر خان کی عوام ہیں۔

میرے دروازے عوام کے لیے ہمیشہ کھلے ہوئے ہیں۔ گوجر خان کی عوام سے وعدہ کرتا ہوں کہ آپ کے اعتماد کو کبھی بھی ٹھیس نہیں پہنچاؤ گا۔ انہوں نے کہا کہ کسی قوم کی حالت اس وقت تک نہیں بدلتی جب تک اس کو خود اپنی حالت بدلنے کی فکر نا ہو۔ آئندہ الیکشن میں گوجر خان کی عوام کا فیصلہ ترقی اور خوشحالی کا فیصلہ ہوگا۔ گوجر خان کی عوام کو الیکشن میں انصاف کرنا ہوگا کہ علاقے اور عوام کی خدمت کس نے کی ہے۔

سپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ گوجر خان میں عوام کو درپیش مسائل کے حل کے لیے موثر اقدامات اٹھائے جارہے ہیں جن میں 4 ارب کی لاگت سے پنجاب یونیورسٹی پوٹھوار کیمپس گوجر خان راولپنڈی کا قیام عوام کے لیے سب سے بڑا تحفہ ہے۔ اس کے علاوہ گوجر خان میں بجلی کے ترقیاتی منصوبوں پر بھی خاطر خواہ کام کیا گیا ہے جس کے باعث بجلی سے متعلق مسائل میں نمایاں کمی ممکن ہوئی ہے۔

راجہ پرویز اشرف نے پی پی پی میں شمولیت اختیار کرنے والے افراد کو پارٹی میں خوش آمدید کہا اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ عوام کی فلاح و بہبود اور خوشحالی کے لیے جدو جہد کو جاری رکھے گی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ترقیاتی منصوبوںراجہ پرویز اشرفعام انتخاباتفلاح و بہبود
Previous Post

گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد لاہور سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے کھل گئے

Next Post

وفاقی دارالحکومت کے تمام سرکاری سکولوں میں بنیادی سہولیات کو ایک ہفتے میں بہتر بنایا جائے،مدد علی سندھی

News Editor

News Editor

Next Post
مدد علی سندھی

وفاقی دارالحکومت کے تمام سرکاری سکولوں میں بنیادی سہولیات کو ایک ہفتے میں بہتر بنایا جائے،مدد علی سندھی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading