• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
مشروم کی کاشت

کسی بھی ملک یا شخص کو ترقی کی راہ پر پیچھے نہیں چھوڑا جائے گا، میڈ یا رپورٹ

News Editor by News Editor
جون 22, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چند روز قبل پاپوا نیو گنی کے حکومتی اہلکار پیٹر گیل نے چین کے صوبے فوجیان میں ایک اجلاس کے دوران کہا تھا کہ پاپوا نیو گنی اپنے ملک میں "مشروم کی کاشت” کی چینی ٹیکنالوجی کی ترقی کو مزید فروغ ینے کی خواہش رکھتا ہے۔

اس وقت چین کی ” مشروم کاشت” کی ٹیکنالوجی دنیا بھر کے106 ممالک اور خطوں میں پھیل چکی ہے، جو اقوام متحدہ کے 2030 کے پائیدار ترقی کے ایجنڈے کے نفاذ کے لیے ایک حقیقی قوت محرکہ فراہم کر رہی ہے۔ چین نے 20 تاریخ کو "عالمی ترقیاتی انیشیٹو کے نفاذ سے متعلق پیش رفت رپورٹ” جاری کی۔ اس رپورٹ میں چین کی غربت میں کمی کے اس منصوبے کو بھی شامل کیا گیا۔ مشروم کی کاشت کا یہ طریقہ چین کی جانب سے عالمی مشترکہ ترقی کے فروغ کی ایک اہم علامت بن چکا ہے۔

24 جون 2022 کو چین کے صدر شی نے عالمی ترقی کے بارے میں ایک اعلیٰ سطحی مکالمے کی صدارت کی اور چین کی جانب سے عالمی ترقیاتی انیشیٹو کو عملی جامہ پہنانے کے لیے 32 عملی اقدامات کی تجویز پیش کی۔ یہ تجاویز عالمی ترقیاتی انیشیٹو کی ترقی کی سمت کی نشاندہی کرتی ہیں۔

ایک سال بعد، ان اقدامات کو کیسے نافذ کیا جا رہا ہے؟ رپورٹ کے مطابق نصف عملدرآمد مکمل ہو چکا ہے یا ابتدائی نتائج حاصل کر لیے گئے ہیں۔ غربت میں کمی کے لیے بین الاقوامی غیر سرکاری تعاون کے نیٹ ورک کے قیام سے لے کر گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو ڈیجیٹل کوآپریشن فورم کے انعقاد تک؛کل 50 ملین امریکی ڈالر پر مشتمل تیسرے چائنا-ایف اے او ساؤتھ-ساؤتھ کوآپریشن ٹرسٹ فنڈ کے آغاز سے لے کر چینی اور افریقی ہسپتالوں کے تعاون کے طریقہ کار کے قیام تک ، چین کا عالمی ترقیاتی انیشیٹو دنیا کے لیے امید کی کرن بن چکا ہے۔

دنیا کی مشترکہ ترقی کو فروغ دینے کے لیے چین کے پاس انیشیٹو کے ساتھ اقدامات بھی ہیں۔ ترقی کی شاہراہ پر چین کسی بھی ملک یا شخص کو پیچھے نہ چھوڑنے کی بھرپور کوشش کر رہا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پاپوا نیو گنیمشروم کی کاشت
Previous Post

چین اور فرانس کے تعلقات نے اعلیٰ سطح کی ترقی کو برقرار رکھا ہے، چینی وزیر اعظم

Next Post

چین نے انسانی حقوق کے تحفظ کے شعبے میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی گئی ہیں، چینی نما ئندہ

News Editor

News Editor

Next Post
چینی نما ئندہ

چین نے انسانی حقوق کے تحفظ کے شعبے میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی گئی ہیں، چینی نما ئندہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading