• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
عرفان اقبال شیخ

کرغزستان مارچ میں کراچی میں اپنا ٹریڈ ہاس کھولے گا،عرفان اقبال شیخ

News Editor by News Editor
جنوری 27, 2023
in کاروبار
0 0
0

 

کراچی (کامرس ڈیسک)صدر ایف پی سی سی آئی عرفان اقبال شیخ نے بتایا ہے کہ کرغزستان مارچ 2023 میں کراچی میں اپنا ٹر یڈ ہاس کھولے گا۔

 

انہو ں نے اسے ایک بہترین اقدام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے پیپل ٹو پیپل اور بزنس ٹوبزنس روابط مضبوط ہونگے۔ عرفان اقبال شیخ نے کہا کہ دونوں ممالک نے زمینی راستے سے کرغزستان کے ساتھ دوطرفہ تجارت کو بڑھانے کے لیےTIRکنونشن سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت پر بھی زور دیا ہے؛ جس سے نہ صرف وقت کی بچت ہوتی ہے بلکہ شپنگ کے اخراجات بھی کئی گنا کم ہو جاتے ہیں۔

انہوں نے دونوں اطراف کے مرکزی بینکوں پر زور دیا کہ وہ بینکنگ چینلز کو مثر طریقے سے چلانے کے ذریعے ٹرانزیکشن پروسیسنگ میں حائل رکاوٹوں کو دور کریں تاکہ دوطرفہ تجارت کے حقیقی امکانات کو حقیقت کا روپ دیا جا سکے۔صدر ایف پی سی سی آئی عرفان اقبال شیخ نے کہا کہ پاکستان، چین، کرغزستان اور قازقستان کے درمیان چار فریقی ٹریفک اور ٹرانزٹ ایگریمنٹ (QTTA)موجود ہے؛ جو کہ وسطی ایشیا اور گوادر بندرگاہ کے درمیان ایک موثر رابطے کا نیٹ ورک فراہم کرتا ہے،تاکہ رکن ممالک کے درمیان ٹرانزٹ ٹریفک اور تجارت کو آسان بنایا جا سکے۔

سنیئر نائب صدر ایف پی سی سی آئی سلیمان چالہ نے تاجر برادری کو آگاہ کیا کہ کرغزستان مارچ 2023 میں بشکیک میں پاکستان بزنس فورم کا انعقاد کر رہا ہے؛ جو بزنس ٹو بزنس نیٹ ورکنگ اور میچ میکنگ کے لیے ایک بہترین موقع فراہم کرے گا۔ انہوں نے اس فورم کی کامیابی کے لیے ایف پی سی سی آئی کے پلیٹ فارم سے کرغزستان کے سفیرTotuiaev Ulanbek Asankulovich کو مکمل تعاون کا یقین دلایا۔ انہوں نے وسطی ایشیائی ممالک پر بھی زور دیا کہ وہ CPEC کی جانب سے پیش کیے جانے والے مواقع سے بھرپور استفادہ کریں اور پاکستان انہیں اس میگا، اسٹریٹجک اور معاشی طور پر گیم چینجر پروجیکٹ کا حصہ بنانے کے لیے بہت پرعزم ہے۔

 

پاکستان میں کرغزستان کے سفیرTotuiaev Ulanbek Asankulovich نے کہا کہ ان کا سفارت خانہ پاکستان اور کرغزستان کے اقتصادی تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے انتھک محنت کر رہا ہے اور پاکستانی ٹیکسٹائل، فارماسیوٹیکل، کھیلوں کے سامان، سرجیکل آلات اور مینوفیکچرنگ کے سامان اور دیگر پاکستانی مصنوعات کو ان کے ملک میں اچھی مارکیٹ مل سکتی ہے۔ کرغزستان کے سفیر Totuiaev Ulanbek Asankulovich نے مزید کہا کہ کرغزستان ٹریڈ ہاس لاہور میں دسمبر 2023 میں کھولا جا چکا ہے اور اس طرح کے مزید اقدامات زیر غور ہیں۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ پاکستان وسطی ایشیائی ممالک کو سمندر تک رسائی کے لیے سب سے تیز تر راستہ فراہم کر سکتا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ٹریڈ ہاسعرفان اقبال شیخکامرس ڈیسککرغزستان
Previous Post

ہزاروں روپے کے اضافے سے سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر آگئی

Next Post

فیصل آباد: گندم کے بعد چائول کولنگ آئل ،گھی اور دالوں کا مصنوعی بحران پیدا ہونے کا خدشہ

News Editor

News Editor

Next Post
دالوں

فیصل آباد: گندم کے بعد چائول کولنگ آئل ،گھی اور دالوں کا مصنوعی بحران پیدا ہونے کا خدشہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading