• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
کامران ٹیسوری

کراچی کو جرائم سے پاک کرکے دم لیںگے،گورنرکامران ٹیسوری

News Editor by News Editor
اگست 6, 2023
in پاکستان
0 0
0

کراچی(نمائندہ خصوصی)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ معاشرے کو بہتر بنانے کے لیئے قربانی اور حقوق حاصل کرنے کے لیئے بھرپور جدوجہد کرنا پڑتی ہے،

شہر کراچی سے جرائم سے پاک کرکے دم لینگے، وہ اینٹی اسٹریٹ کرائم فورم کراچی کی جانب سے اسکائوٹس آڈیٹوریم میں منعقدہ تقریب اعزاز سے خطاب کررہے تھے، تقریب کی صدارت مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن نے کی، جبکہ جسٹس توقیر احمد خان نے خصوصی شرکت کی، ایڈیشنل آئی جی جاوید عالم اوڈھو کراچی، مراد سونی چئیرمین کراچی پولیسنگ، فورم کے بانی سید عثمان الحسن، بانی ارکان معین اللہ شاہ، ، مولانا عمر فاروق قادری،

شفیق پاپااور ساجد احمدنے بھی خطاب کیا، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے مزید کہا کہ اینٹی اسٹریٹ کرائم فورم کراچی کا اسٹریٹ کرائم کے خلاف مشن قابل تحسین ہے،ہر شہری کوشہر کراچی کی ترقی، امن و سکون، اور بہتری کے لیئے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن نے کہا کہ مثبت اقدام معاشرے کی سمت درست کرتا ہے میں دعا گو ہوں کہ اللہ تعالی آپ کے فورم کو نیک مقاصد میں کامیابی عطا فرمائے،

ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھونے کہا کہ اسٹریٹ کرائم ایک بڑا مسئلہ ہے لیکن اس پر کافی حد تک قابو پالیا ہے،ایسی صورتحال میں کمیونٹی پولیسنگ اور اینٹی اسٹریٹ کرائم فورم کے اداروں کا تعاون قابل تحسین ہے، کمیونٹی پولیسنگ کراچی کے چیئر مین مراد سونی نے اینٹی اسٹریٹ کرائم فورم سے بھرپور تعاون کرنے اور کمیونٹی پولیسنگ میں اپنے ہمراہ رکھنے کے ساتھ ساتھ لانڈھی تھانہ کو ماڈل تھانے بنانے کا اعلان کیا،

تقریب میں فورم کے بانی جسٹس آف پیس سید عثمان الحسن ایڈووکیٹ، بانی ارکان عالم دین عالم دین مولانامحمد عمر فاروق قادری، سینئیر جرنلسٹ معین اللہ شاہ بزنس مین محمد شفیق پاپا، سماجی رہنما ساجد احمد نے خطاب کیا جبکہ شرکا و معززین شہر نے آواز بلند کی کہ فورم کے بانی ارکان کی کاویشیں رنگ لے آئیں، تقریب میں معززین شہر کو فورم کی جانب سے یادگاری شیلڈ پیش کی گئی،

جن میں اردو لنک نیو یارک کے ایڈیٹر شبیر احمد غوری، بانی جسٹس ہیلپ لائن ندیم شیخ، چیف پیتھولوجسٹ، زاہد حسن انصاری، پریس سیکرٹری گورنر سندھ سلیم خان، سینئر ایڈووکیٹ ہائی کورٹ سید ریاض الحسن، صوبائی سیکرٹری سندھ بوائز اسکاٹس ایسوسی ایشن سید اختر میر، بزنس مین آصف گلفام، شاکر فینسی، فیصل انصاری و دیگر کے علاوہ بہتر کارکردگی پر ایس ایس پی ٹریفک ضلع کورنگی طاہر احمد نورانی، شہر کے 16 ایس ایچ اوز لانڈھی رضوان پٹیل،

کورنگی صنعتی ایریا ہمایوں احمد، بغدادی راشد اشرف، ملیر سٹی عامر ملک، نیوکراچی صنعتی ایریا لیاقت حیات، نارتھ ناظم آباد امجد کیانی، منگھوپیر خالد عباسی، اورنگی ٹان محمد امین مغل، گلستان جوہر فیصل جعفری، ایس آئی یو / سی آئی اے شبیر احمد اور دیگر کو اعزازات دیئے گئے، تقریب میں فورم کی جانب سے بانی ارکان نے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری، مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن،جسٹس توقیر احمد خان، ایڈیشنل آئی جی جاوید عالم اوڈھواور چئیرمین کمیونٹی پولیسنگ کراچی کے چیف مراد سونی کو یادگاری شیلڈ پیش کی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اسٹریٹ کرائمجرائمکامران ٹیسوریمعاشرے
Previous Post

عمران کی گرفتاری کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، مریم اورنگزیب

Next Post

کراچی کے ترقیاتی کاموں کو صوبائی اور ملٹری قیادت نے مل کر کیا، مراد علی شاہ

News Editor

News Editor

Next Post
مراد علی شاہ

کراچی کے ترقیاتی کاموں کو صوبائی اور ملٹری قیادت نے مل کر کیا، مراد علی شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading