• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 29 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
حلیم عادل شیخ

حلیم عادل شیخ

کراچی میں کمرشل اقدامات پر عدالت جائیں گے اور احتجاج کرینگے، حلیم عادل شیخ

کراچی میں شہریوں کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے، یہ کراچی والوں کی زندگی موت کا معاملہ ہے ہم اس کو ایسے نہیں چھوڑ سکتے جماعت اسلامی سے ہمارے روابط ہیں،

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
اپریل 9, 2025
in پاکستان
0 0
0

کراچی (نیوز رپورٹر) پی ٹی آئی سندھ کے صوبائی صدر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ کراچی میں رہائشی علاقوں میں کمرشل سرگرمیوں کی اجازت اورسندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے اقدامات پر ہم سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ میں بھی جائیں گے، اور عوام کے ساتھ مل کر احتجاج بھی کریں گے، میں سمجھتا ہوں یہ کراچی کے ساتھ دشمنی ہو رہی ہے۔

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کراچی کو اسٹیٹ کہا جائے جو کنکریٹ کا جنگل پہلے ہی بن چکا ہے، ہمیں پتا ہے کہ گلوبل وارمنگ کے بعد گرمیوں میں جس طرح کی ویوز آتی ہے ان میں ہزاروں اموات گرمی کی وجہ سے ہوتی ہیں۔انھوں نے کہا کہ یہاں اربن فارس لگائے جاتے، درخت لگائے جاتے اس کا ماحول بہتر کیا جاتا، دنیا میں جہاں سمجھ لیں کہ گلوبل وارمنگ کی وجہ سے کیا کیا تبدیلیاں ہونے جا رہی ہیں۔ کسی نے کراچی کی عوام کا پچھلے 17 برسوں سے کچھ نہیں سوچا، موجودہ صوبائی حکومت کو ضرور فائدہ ہوگا ان کا نیا دھندہ شروع جائے گا۔

حلیم عادل شیخ نے کہا کہ سب سے پہلے جو گراﺅنڈ پلس ون کی اجازت دی گئی، چھوٹی سڑکوں پر اس پر میں سمجھتا ہوں یہ کراچی دشمنی ہے جو شہر پورے ملک کو ٹیکس دے اور اس سے پورا ملک چلتا اور پلتا ہو۔ اس شہر کے شہریوں کے ساتھ یہ ظلم ہو رہا ہے۔ایس بی سی اے کے حوالے قانون سازی کے سوال پر انھوں نے کہا کہ یہ حکومت چاہ رہی تھی اس میں چند شخصیات ہیں جو ملوث ہیں، پچھلے دنوں زمینوں کے معاملے پر بڑا پریشر پڑا اور میٹنگز ہوئیں اس کے بعد نیا قانون لائے جو بڑا آسان ہے، یہ لوگ اسمبلی میں اس معاملے کو لاتے تو بات کھلتی۔

پی ٹی آئی سندھ کے صوبائی صدر نے کہا کہ سپریم کورٹ کے احکامات کے بآوجود کہ یہ نہیں ہو سکتا اس میں کوئی تبدیلی کرنی ہے، ایم ڈی اے، کے ڈی اے اور ایل ڈی اے کو اور ان سے بھی تجاویز لینی ہے یہ تو اہم معاملہ ہے، کراچی کا نمائندہ میں آپ کے سامنے ہوں کراچی میں فارم 47 کے سوا کون ہے، سوائے پیپلز پارٹی کے جنھیں معلوم ہے نوٹ اکٹھے کرنے ہیں، چھوٹی سڑکوں پر کمرشل بنا کر اور یہ عجیب صورت حال ہو گئی۔

حلیم عادل شیخ نے کہا کہ میں نے اپنے گذشتہ خط مں لکھا کہ اس پر پارکنگ کیسے دیں گے، پانی کیسے دیں گے، ویسے ہی کراچی کچرا کنڈی بنا ہوا ہے، دنیا کے پہلے نمبر پر آتا ہے، کبھی دوسرے نمبر پر آتا ہے۔ گندا ترین شہر ہے، اس کا کچرا کون اٹھائے گا۔ اس کی سیوریج کا کیا ہوگا، بجلی کیسے پہنچے گی، اس کی سڑکیں اور راستے کیسے بنیں گے۔انھوں نے مزید گفتگو میں کہا کہ ہم سپریم کورٹ میں جا رہے ہیں ہم ہائی کورٹ میں بھی جا رہے ہیں اور عوام کے ساتھ مل کر احتجاج بھی کریں گے ہم نے پوری مہم شروع کی ہے کہ کس کس علاقے میں کریں گے، میرا لیٹر جو آپ کو میڈیا کو دیا، اس کے بعد چھوٹے بڑے علاقوں سے لوگوں نے کہا کہ پارک میں قبضہ ہو گیا وغیرہ، میں سمجھتا ہوں یہ کراچی کے ساتھ دشمنی ہو رہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ کراچی والوں کی زندگی موت کا معاملہ ہے ہم اس کو ایسے نہیں چھوڑ سکتے۔ جماعت اسلامی سے ہمارے روابط ہیں، متحدہ نہ تین میں ہے نہ تیرہ میں ہے۔ نہ کوئی ان کا کوئی واسطہ ہے، ان سے تو نہیں لیکن ہم دیگر جماعتوں کو اس گلوبل کاز میں سب کو لائیں گے، میڈیا کو لائیں گے، سب کو باہر آنا پڑے گا۔حلیم عادل شیخ نے کہا کہ کینال کے معاملے میں اس مسئلے کو لیڈ کر رہے ہیں، جب اس کا ایکٹ ڈاکٹرعارف علوی کے پاس آیا تھا تو انھوں اس پر دستخط نہیں کیے تھے، اس پر آصف علی زرداری نے دستخط کیے، ہم سندھ ریور موومنٹ میں اس کا حصہ ہیں، ہم نے ریلی نکالی ہے، اس پر ہم نے احتجاج کیا تھا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: حلیم عادل شیخرہائشی علاقوںسپریم کورٹسندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹیکراچیکمرشل اقدامات
Previous Post

اوساکا عالمی ایکسپو میں چین کا پویلین: ایک شاندار سبز مستقبل کا سفر ہے

Next Post

امر یکہ نے چین کو دبانے کے لیے پالیسیاں متعارف کروانا جاری رکھا ہے، چینی وائٹ پیپر

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
امریکہ

امر یکہ نے چین کو دبانے کے لیے پالیسیاں متعارف کروانا جاری رکھا ہے، چینی وائٹ پیپر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

پاکستانی آم امارات میں کیوں دلوں کو بھاتے ہیں؟ ذائقے سے ثقافت تک ایک خوشبودار کہانی

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

پاکستانی آم امارات میں کیوں دلوں کو بھاتے ہیں؟ ذائقے سے ثقافت تک ایک خوشبودار کہانی

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025

ایران میں شہداء کو خراج؛ اسرائیلی حملوں میں جاں بحق کمانڈرز اور سائنسدانوں کی تدفین، تہران کی سڑکیں اشکبار

جون 28, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading