• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 29 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی: عیدالاضحیٰ کے قریب مویشیوں کے بیوپاری سے دنبوں سے بھرا چنگچی لوڈر چھین لیا گیا

News Editor by News Editor
مئی 30, 2025
in پاکستان
0 0
0

کراچی میں عائشہ منزل کے قریب ایک افسوسناک واقعے میں نامعلوم مسلح افراد نے مویشیوں کے ایک بیوپاری سے دنبوں سے بھرا چنگچی لوڈر رکشہ اور موبائل فون چھین لیا اور فرار ہو گئے۔

متاثرہ بیوپاری محمد راشد سلیم، جو کہ ایف سی ایریا لیاقت آباد کا رہائشی اور پیشے کے لحاظ سے حجام ہے، نے بتایا کہ وہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر عارضی طور پر دنبوں کی خرید و فروخت کرتا ہے۔ 29 مئی کو پیالہ ہوٹل کے نزدیک قربانی کے جانور فروخت کرنے کے بعد وہ تین دنبے لے کر گھر واپس جا رہا تھا کہ راستے میں واردات کا نشانہ بن گیا۔

راشد کے مطابق، جب وہ عزیز آباد تھانے کی حدود میں واقع عائشہ منزل پل کے قریب پہنچا تو دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار مسلح ملزمان نے اسے روک کر اسلحے کے زور پر نہ صرف تینوں دنبے بلکہ اس کا موبائل فون بھی چھین لیا اور فرار ہوگئے، جس سے اسے بھاری مالی نقصان برداشت کرنا پڑا۔

ایس ایچ او عزیز آباد، عامر اعظم نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ پولیس نے متاثرہ شہری کی شکایت پر مقدمہ الزام نمبر 291/2025 بجرم دفعہ 392، 397 اور 34 کے تحت درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ جائے واردات کا معائنہ کرنے کے بعد سی سی ٹی وی فوٹیج بھی حاصل کر لی گئی ہے، اور ملزمان کی تلاش کے لیے اقدامات جاری ہیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ عیدالاضحیٰ کے تناظر میں عزیز آباد کی حدود میں پولیس کی گشت میں اضافہ کر دیا گیا ہے تاکہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: animal theftAyesha Manzil incidentchinchi rickshaw stoleneid ul adhaFC Areagoat snatchingKarachiPakistan newsrobbery newsstreet crimeجرائم کراچیچنگچی رکشہ چھینادنبہ چوریعائشہ منزل وارداتعزیز آباد پولیسعیدالاضحیقربانی کے جانورکراچیموبائل فون چھینامویشی بیوپاری
Previous Post

پاکستان اور ورلڈ بینک میں 20 ارب ڈالر کی نئی شراکت، ترقی، روزگار اور ماحولیاتی تحفظ کو فروغ دینے کا عزم

Next Post

فرانس فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے: صدر میکرون کا عندیہ

News Editor

News Editor

Next Post

فرانس فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے: صدر میکرون کا عندیہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading