• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
ڈاؤ یونیورسٹی

کراچی ، ڈاؤ یونیورسٹی ، ورلڈ رینکنگ میں آگے

News Editor by News Editor
جون 25, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

کراچی (ایجوکیشن ڈیسک) ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے جامعات کی رینکنگ کی بین الاقوامی دوڑ میں پہلی مرتبہ 201 کیٹگری کی ٹاپ پوزیشن حاصل کرتے ہوئے صوبہ سندھ کی بہترین یونیورسٹی ہونے کا اعزاز بھی حاصل کرلیا۔

عالمی درجہ بندی کرنے والے ادارے دی ٹائمز ہائر ایجوکیشن ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ نے سال 2023 کی ایشیائی درجہ بندی میں ڈا یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کو 201-250 رینج کی رینکنگ میں شامل کرلیا ہے۔ وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی کی دوراندیش قیادت کے نتیجے میں ڈا یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز عالمی درجہ بندی میں پاکستان کی تیزی سے ابھرتی ہوئی جامعات میں شامل ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ برس اکتوبر میں عالمی درجہ بندی 601-800 پوزیشن حاصل کی تھی۔ یہ پوزیشن دنیا کے 1799 اداروں کے درمیان حاصل کی گئی تھی، جبکہ 2022 کی کیو ایس ایشیا رینکنگ میں بھی ڈا یونیورسٹی خطے کے عمیق تحقیق کے اداروں میں سے ایک کے طور پر شامل ہوئی تھی۔ "دی وور” میں ریسرچ آٹ پٹ بھی ایک انڈیکیٹر (اشاریہ) کے طور پر شامل تھا۔ اس کے علاوہ پہلا اشاریہ سائیٹیشن (citation) دوسرا انڈسٹری انکم ( صنعتوں سے گرانٹ) اور آخر میں بین الاقوامی آٹ لک یعنی بین الاقوامی مفاہمتوں کی تعداد تھا۔

"دی وور” کے مطابق ڈا یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات کا تناسب 76:24 ہے (یعنی 76 فیصد لڑکیاں اور 24 فیصد لڑکے ہیں) اور اوسط 6.8 طالب علم فی عملے کی تعیناتی انتہائی اطمینان بخش ہے۔ ڈا یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی نے اظہارِ مسرت کرتے ہوئے کہا کہ صوبہ سندھ کی جامعات میں ٹائمز ہائر ایجوکیشن رینکنگ کی ایشیائی درجہ بندی 2023 میں ٹاپ 201 اور صوبے میں پہلی پوزیشن حاصل کرنا قابل فخر لمحہ ہے۔ درحقیقت ڈا یونیورسٹی نے تعلیمی میدان میں نئی بلندیوں کو چھوا ہے۔ دنیا کی باوقار درجہ بندی ٹائمز ہائر ایجوکیشن ایشیا یونیورسٹی 2023 میں شمولیت ہمارے طبی تعلیم کے عزم کو عالمی سطح پر تسلیم کیا جانا ہے۔

ڈائریکٹر کوالٹی انہانسمنٹ سیل ڈاکٹر صنم سومرو نے کہا کہ ڈا یونیورسٹی سندھ کی واحد یونیورسٹی ہے جو ایشیائی درجہ بندی 2023 کی 201-250 کیٹگری میں شامل ہوئی ہے۔ "دی وور” میں حالیہ پوزیشن وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی کی دوراندیش قیادت کے نتیجے میں حاصل ہوئی۔ یاد رہے کہ ڈا یونیورسٹی نے یونیورسٹی کا درجہ تو 2004 میں حاصل کیا تاہم جس طبی کالج کی بنیاد پر اسے یونیورسٹی کا درجہ ملا اس کالج کی سنگ بنیاد 10 دسمبر 1945 کو صوبہ سندھ کے گورنر سر ہیو ڈا نے رکھا تھا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ڈاؤ یونیورسٹیکراچیورلڈ رینکنگ
Previous Post

پاکستان کے مرد حضرات میں منہ اور خواتین میں بریسٹ کینسر نمایاں

Next Post

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام انڈرگریجوایٹ پروگرامز کیلئے داخلہ ٹیسٹ آج ہوگا

News Editor

News Editor

Next Post
پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام انڈرگریجوایٹ پروگرامز کیلئے داخلہ ٹیسٹ آج ہوگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading