• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
کرائے کے گھر

کرائے کے گھر میں رہنے سے جلد بڑھاپے کا امکان

News Editor by News Editor
اکتوبر 15, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

کراچی (نمائندہ آن لائن)ایک منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ذاتی مکان کے بجائے کرائے کے گھر میں رہنے والے افراد کی صحت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں، جس وجہ سے وہ بڑھاپے کا جلد شکار ہوجاتے ہیں۔

منفرد تحقیق کے مطابق کرائے کے مکان میں رہنے والے افراد کی صحت بے روزگار اور ماضی میں سگریٹ نوشی کے عادی رہنے والے افراد کے مقابلے زیادہ تیزی سے خراب ہوتی ہے۔

طبی جریدے بی ایم جے میں شائع منفرد تحقیق کے مطابق آسٹریلوی ماہرین نے کرائے کے مکان میں رہنے کے صحت اور انسانی عمر پر پڑنے والے اثرات کا جائزہ لیا، جس کے نتائج حیران کن آئے۔

تحقیق کے دوران ماہرین نے برطانیہ کے مختلف علاقوں میں رہنے والے 46 سال کی عمر کے ان افراد کا جائزہ لیا، جن کی عمریں 46 سال یا اس سے زائد تھیں۔تمام رضاکار برطانیہ کے مختلف علاقوں میں کرائے کے گھروں میں رہتے تھے اور ان کی صحت اور عمر کا موازنہ ذاتی گھروں میں رہنے والے افراد سے کیا گیا۔

تحقیق کے دوران کرائے کے مکانات میں رہنے والے افراد کے علاقے کا موسمیاتی جائزہ بھی لیا جب کہ وہاں صفائی سمیت دیگر سہولیات کو بھی نظر میں رکھا گیا۔بعد ازاں ماہرین نے کرائے کے گھروں میں رہنے والے افراد کی عمر بڑھنے کی رفتار جاننے کے لیے ان کے بلڈ ٹیسٹ بھی کیے، جن سے معلوم ہوا کہ کرائے کے مکانات میں رہنے والے افراد کی عمر تیزی سے بڑھ رہی ہے۔

ماہرین کے مطابق کرائے کے گھروں میں رہنے والے افراد کی عمر کا تقابلی جائزہ ماضی میں سگریٹ نوشی اور بے روزگار افراد سے بھی کیا گیا۔جائزے سے معلوم ہوا کہ کرائے کے گھروں میں رہنے والے افراد کی عمر باقی لوگوں کے مقابلے کم از کم 50 فیصد تیزی سے گزرتی ہے اور وہ جلد بڑھاپے کا شکار بن جاتے ہیں۔

ماہرین کے مطابق کرائے کے مکانات میں جلد بڑھاپے کے امکانات ممکنہ طور پر وہاں کی موسمیاتی تبدیلیوں، صفائی سمیت دیگر انتظامات کا نہ ہونا بھی ہوسکتا ہے۔ماہرین نے پایا کہ کرائے کے مکانات میں رہنے والے افراد متعدد ذہنی مسائل کا سامنا کرتے ہیں اور وہ افراد ایسے مسائل کا زیادہ شکار ہیں، جنہیں ہر ماہ کرایہ ادا کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور ان کی عمر بڑھنے کی رفتار سب سے تیز ہوتی ہے۔

ماہرین کے مطابق مذکورہ معاملے پر مزید تحقیق کی ضرورت ہے اور بڑھاپے کو قابو کرنے کے لیے ذاتی گھر کی اہمیت انتہائی اہم ہوتی ہے، جس سے انسان ذہنی مسائل سے آزاد ہوجاتا ہے اور اس کی جسمانی صحت بھی بہتر ہوتی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بڑھاپےذاتی مکانکراچیماہرین
Previous Post

سرکاری تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف سکول کالجزاوردفاترمیں کام روک دئے گئے

Next Post

پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

News Editor

News Editor

Next Post
پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading